سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 1750 results

131

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

131
132

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

132
133

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: چیز خریدنا ، جائز ہے۔چنانچہ محیطِ برہانی میں ہے:’’استاجر الرجل دارا شھورا مسماۃ باجر معلوم،ثم اراد رب الدار ان یشتری من المستاجر بالاجر شیئا قبل القبض...

133
134

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: چیز پر اجارہ کیاگیا ہے )کو سپرد کرنے کا شرعاً استحقاق ثابت ہوجاتا ہے اور یہ جائز نہیں کہ کسی شخص پر ایسے فعل کا استحقاق ثابت ہو جس سے وہ شرعاً گنہگار ...

134
135

ریاکاری سے بچنے کے لئے گھر میں نماز پڑھنا

جواب: چیز بہتر ہے؟ اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمہ نے لکھا کہ "تو عمل کرتا رہ اور اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اس ریاکاری سے (بچنے کے لئے ) استغفار کیا کر۔(رد ...

135
136

رشوت کے تحفے کا حکم

جواب: چیز دی جائے شرعی طور پر لینے والا اس کا مالک نہیں بنتا بلکہ اس کا مالک وہی رہتا ہے جس کی وہ چیز تھی۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں بکر جس نے رشوت لی ہے اس پر...

136
137

کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟

جواب: چیز مہر ٹھہری، تو اس کی قیمت عقد کے وقت دس درہم سے کم نہ ہو اور اگر اس وقت تو اسی قیمت کی تھی، مگر بعد میں قیمت کم ہوگئی ، تو عورت وہی پائے گی ، پھیرن...

137
138

جان بوجھ کرتین جمعے چھوڑنا

جواب: سستی کی وجہ سے چھوڑے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر کر دے گا۔(جامع ترمذی) ایک اور روایت میں ہے: جو تین جمعے بلا عذر چھوڑے، وہ منافق ہے۔(الاحسان بترت...

138
139

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: چیزوں کے درمیان اختیار کے لیے ہوتا ہے، چنانچہ قاضی امیر کاتِب اِتقانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:758ھ/1356ء) نے لکھا:”کلمۃ”او“ لاحد ال...

139
140

کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم

جواب: چیز کسی تیسرے شخص کو کرائے پردے کر منافع لینے کی بنتی ہے اور اس کی جائز صورت یہ ہے کہ دکان کرائے پر لینے والا شخص یعنی فریق دوم دکان کی تعمیر و مرمت ...

140