سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 5125 results

131

پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا

جواب: کسی غریب فردکو دے دیا جائے یا سیکورٹی گارڈ وغیرہ کو دے دیا جائے اورکسی طرح کی صورت نہ بنے توکم ازکم حتی الامکان جانوروں اور پرندوں وغیرہ کو ڈال دیا ج...

131
132

بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خوشی و غمی کے پروگرامزمیں کثیرتعدادمیں مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں ،دیکھنے میں آیاہے کہ قصاب جہاں مرغیاں ذبح کرتے ہیں،وہیں پرگوشت بناتے ہیں،ذبح کی گئی مرغی کاخون گوشت کولگ جاتاہے اورباورچی حضرات بھی پاک کرنے کاخاص خیال نہیں کرتے،بغیرپاک کیے ہی گوشت دیگ میں ڈال دیتے ہیں،توکیامذکورہ طریقہ کے مطابق پکاہواسالن پاک ہے یاناپاک؟نیزجس گوشت کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ بہتاخون اسے لگاہے یانہیں،جیسے کسی کی دعوت میں جاتے ہیں اوروہاں گوشت کاسالن یابریانی پیش کی جاتی ہے ،تواسے کھانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ سائل:قاری رضوان عطاری(فیصل آباد)

132
133

شادی کا کھانا کیا گھر لے کے جاسکتے ہیں؟

سوال: ہم کسی کی شادی پرکسی ہوٹل میں جب جاتے ہیں تو کھانا وافرمقدار میں موجود ہوتا ہے ،ہمیں غالب گمان ہوتا ہے کہ یہ کھانا بچ جائے گااورہوسکتا ہے کہ ضائع بھی ہوجائے ،اس لئے کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہم کچھ کھانا اپنے ساتھ گھر لے آتے ہیں،مہمان زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم میزبان سے اجازت بھی نہیں لے سکتے،کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟

133
134

بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟

جواب: کسی دوسرے کو بطورِ ہدیہ دے دے ، شرعاً اس کا کوئی حقدار نہیں۔“ (فتاویٰ فیض رسول، ج 02، ص 470، شبیر برادرز، لاہور، ملخصاً)مفتی وقار الدین علیہ الرحمہ ...

134
135

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: کسی عذر کے سبب جیسے کمر کے درد کے سبب بیلٹ باندھے یا گھٹنوں کے درد کے سبب گرپ پہنے توعذر کی وجہ سےاُسے پہننے سے وہ گنہگار نہیں ہوگا اور ...

135
136

قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟

سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟

136
137

مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟

جواب: کسی دوسرے کو بطورِ ہدیہ دے دے شرعاً اس کا کوئی حقدار نہیں۔“ (فتاوٰی فیض الرسول، ج 02، ص 470، شبیر برادرز، لاہور، ملخصاً) مفتی وقار الدین علیہ ا...

137
138

کوؤں کو کھانا کھلانا کیسا؟

سوال: میرے گھر کی دیوار پر بہت سے کوے آ کے بیٹھ جاتے ہیں اور میں ان کو کھانا ڈال دیتی ہوں، کسی نے کہا کہ انھیں کھانا نہیں ڈالنا چاہیے کیونکہ یہ انسان کو گالی دیتا ہے، تو اس بارے میں رہنمائی کریں کہ کیا کوے کو کھانا نہیں ڈال سکتے ؟

138
139

عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟

جواب: کسی بھی طریقے سے ہو، حرام ہے، جیسا کہ ہم نے پہلے بیان کیا،اگرچہ جسم چھوئے بغیرہو،اسی وجہ سے چاندی کی انگیٹھی میں عود جلانا حرام ہے،جیسا کہ خلاصۃ الفتا...

139
140

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

140