
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟
جواب: کفارہ آپ پر لازم ہو گا، البتہ اگر ایک ماہ بعد جانا چاہیں تو جا سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہے کہ ایک غلام آزاد کرن...
قرض واپس نہ کرنے کی قسم کھائی پھر واپس کردیا تو حکم
سوال: مجھ پر کسی شخص کی کچھ رقم قرض ہے، اگر میں اس سے کہتا ہوں کہ قرآن کی قسم میں تیری رقم واپس نہیں دوں گا یا قسم کے الفاظ کہے بغیرصرف قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ میں تیری رقم نہیں دوں گا اور بعد میں وہ رقم دے دوں تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی اور اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ البتہ اگر وہ دوسرا شخص بھی قسم کے الفاظ بول دے،یااسے قبول کرتے ہوئے "ہاں "یااس کی مثل کوئی اور لفظ کہہ دے ، تواب اس کے حق میں...
طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: طواف کے بعد دو رکعتیں پڑھے بغیر دوسراطواف کرنے کا کیا حکم ہے ؟نیز اگر کسی نے ایسا کیا، تو کیا ا س پر دم یا کفارہ لازم ہوگا ؟
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: کفارہ لازم نہیں ہوگا، اور اگر وہ مدینہ منورہ جانا چاہتا ہے، تو جاسکتا ہے۔ اس کی نظیر وہ مسئلہ ہے کہ اگر کسی نے یوں قسم کھائی کہ ’’اگر میں نے یہ کام کی...
قرآن ایپ کو موبائل سے ڈیلیٹ کرنا کیسا؟
سوال: میرے موبائل میں قرآن ڈاؤنلوڈتھا،میں نےموبائل کو فارمٹ کردیااس کےساتھ وہ قرآن بھی ڈیلیٹ ہوگیاتواس کاکوئی کفارہ دیناپڑے گایانہیں؟
’’ایمان کی قسم‘‘ کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ’’ایمان کی قسم‘‘ کھانے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ شرعاً جائز ہے، اور اگر کسی نے ایمان کی قسم کھائی تو یہ قسم ہوجائے گی یا نہیں،اور اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟
طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
سوال: حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم
سوال: اگرکپڑوں پردرہم سے کم نجاست لگی ہو تو کیا اس حالت میں طواف کرنے سے طواف ہوجائے گایا نہیں؟ کوئی کفارہ تو لازم نہیں ہوگا؟