سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 7790 results

131

فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟

جواب: کسی زندہ بزرگ (نبی، ولی وغیرہ) سے توسل جائز ہے، اسی طرح ان کی حیاتِ ظاہری کے بعدبھی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ان کا وسیلہ پیش کرنا ،جائز ہے۔ذیل میں وص...

131
132

دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا

سوال: اگر کسی شخص نے فرض یا نفل نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ کوثر اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص کی قراء ت کی، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

132
133

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟

133
134

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟

جواب: وفات سے نکاح ختم ہوجاتا ہے لہٰذا شوہر اپنی بیوی کی وفات کے بعد اسے غسل نہیں دے سکتا، نہ ہی بلاحائل اس کے جسم کو ہاتھ لگا سکتا ہے، کیونکہ جب نکاح ہی خت...

134
135

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟

135
136

مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟

جواب: کسی نے خاص مسجد پر خرچ کرنے کےلیے چندہ دیا،تووہ مدرسہ اوردیگر نیک کاموں پر خرچ نہیں کیا جاسکتا۔ یادرہے!صدقاتِ واجبہ،مثلاً:زکوٰۃ،صدقہ فطر،وغیرہ کی ...

136
137

شعبان میں عرفہ کی فاتحہ کی شرعی حیثیت

جواب: کسی بھی طرح کے نیک عمل ، مثلاً:تلاوتِ قرآن پاک ، نوافل ، دُرود شریف ، ذکراللہ وغیرہ کر کے بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے اور کھانے کا انتظام کرکے فاتح...

137
138

مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟

سوال: ایک شخص نےرمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کی منت مانی ، لیکن کسی عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کیا، یہاں تک کہ منت پوری کیے بغیر اس شخص کا انتقال ہو گیا اور بوقتِ انتقال اس کی ادائیگی وغیرہ کی کوئی وصیت بھی نہیں کی، تو کیا اس کے بالغ ورثاء اپنی ذاتی رقم سےاس شخص کی طرف سے نماز، روزہ کی طرح اس منتِ اعتکاف کا فدیہ بھی ادا کرسکتے ہیں؟

138
139

شوہر کے دو مکان ہوں تو عورت وفات کی عدت کہاں گزارے ؟

سوال: اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوا ان کے دو گھر ہیں، ایک شہر میں اور ایک گاؤں میں(دونوں کے درمیان شرعی سفر نہیں ہے) ،شوہر اپنی فیملی(بیوی ، بچوں) کے ساتھ شہر والے گھر میں مقیم تھے ۔لیکن کسی کام سے صرف شوہر گاؤں گئے اوروہیں وفات و تدفین ہوئی، زوجہ کو اطلاع شہر والے گھر میں ملی ،سوال یہ ہے کہ ان کی زوجہ عدت کون سے گھر میں گزاریں گی؟

139
140

بچہ کی وفات کے بعد عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟

سوال: بچے کی وفات کے بعد اس کا عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

140