
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
جواب: گرمْستَعمَل پانی مِل جائے اور اگر اچّھا پانی زیادہ ہے تو سب اچّھا ہو گیا مَثَلاً وْضْو یا غسل کے دَوران لوٹے یا گھڑے میں قَطرے ٹپکے تو اگر اچّھا پانی ...
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: گرمی کی شدت کے باوجود انتہائی محنت و مشقت والا کام کرتے اور اُون کا لباس پہنے ہوتے تھے،تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جمعہ کے لیے غسل کر کے آنے ک...
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
سوال: غلطی سے اگر کوئی شخص بغیر وضو کے جماعت میں شامل ہوگیا اور شامل ہونے کے بعد ياد آيا کہ وضو نہیں کیا تھا۔ تو اب اس شخص کو کیا کرنا چاہئے۔؟ شرم کی وجہ سے اگر جماعت میں امام کے ساتھ اٹھک بیٹھک کی مگر کچھ نہ پڑھا۔ ساتھ ہی ایسا عمل بھی کیا جو نماز توڑ دیتا ہے۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے؟
حرام پرندے کا انڈا پانی میں ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چیل کا انڈا پانی سے بھری بالٹی میں گرجائے اور پانی کے اندر پھٹ جائے، تو کیا اس پانی سے وضو و غسل ہوسکتا ہے؟
نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟
جواب: پانی بہہ گیا۔ (2) کافر ہ عورت نے اسلام قبول کرنے سےپہلے ہی جنابت سے غسل کرلیا، یا کسی طرح بھی اس کے تمام بدن پر پانی بہہ گیا۔ (3) کافرہ عورت نے اسلا...
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: پانی منگوایا اور اپنے دونوں ہاتھوں پرڈالا اور دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے ، پھر تین تین بار کلی کی اور ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کی ، پھر تین با...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
کپ پر تصویر بنانا کیسا جو اسی وقت نظر آئے جب اس میں کوئی گرم چیز ڈالی جائے
سوال: چائے کے کپ پر اس طرح کی تصویر چھاپنا کیسا جو صرف اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب کپ کے اندر کچھ گرم چیز ہو؟