
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت گھر میں گملے اور مٹکوں پر ڈیزائن اور پینٹنگ کرکے online delivery کے ذریعہ بیچے، کبھی کھاد مٹی خرید کر اس میں پھول لگا کر گملے کو بیچے، گملے اور پینٹس اس کے پاس پہلے سے ہوں، لیکن تیار کرنے والی کچھ چیزیں آرڈر لینے کے بعد لینی پڑیں، جب کوئی آرڈر آئے تو قیمت وغیرہ پہلے سے طے کرلی جائے، پھر پروڈکٹ تیار کرکے بیچے، تو اس طرح سے کاروبار کرنا جائز ہے یا ناجائز؟
سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: نکلنا بیماری کی وجہ سے ہو اگرچہ درد نہ ہو۔(رد المحتار علی الدرالمختار، جلد1،کتاب الطھارۃ، صفحہ306،دار المعرفہ، بیروت) غنیۃ المتملی میں ہے:’’کل ما ...
جواب: گھر کے اَفراد کو مناسب طریقے سے بیدار کرنا بھی عمدہ وَصْف ہے، مگر نمازِ تہجد کے لیے مسجد کے اسپیکر سے اعلان کرنا، کہ علاقے والے بھی تہجد کے لیے بیدار...
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: گھر میں کتا ہو، وہاں ملائکہ کے داخل نہ ہونے کا سبب یہ ہے کہ کتا شیطان کے تھوک سے پیدا کیا گیا ،اور یہ اس وقت ہوا کہ جب حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام ف...
گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنانا
سوال: کیا گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنا سکتے ہیں یا نہیں؟
گھر کی دیوار پر بچوں کی تصویر لگانا
سوال: کیا ہم گھر کی دیواروں پر اپنے بچوں کی تصاویر لگاسکتے ہیں ؟
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
سوال: میرے چار بچے ہیں اور میری بیوی کے پہلے تین حمل ضائع بھی ہو چکے ہیں ۔ اب اسے دوبارہ حمل ہے ، جسے تین مہینے ہو چکے ہیں ۔ اس پر بچوں کی ذمہ داری بھی ہے ، گھر کی ذمہ داری بھی ہے اور خود اس کی طبیعت بھی گری گری رہتی ہے ، جبکہ میرا کام کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانا ہوتا رہتا ہے ، اس لیے میں چاہتا ہوں کہ وہ حمل ضائع کروا دے ۔ کیا اس صورت میں ہمیں ایسا کرنے کی اجازت ہے ؟
گھر میں "Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا نے کاحکم
سوال: کیا گھر میں" Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا سکتے ہیں؟