
اللہ تعالی کے لیے مذکر کے صیغے اور ضمائر کا استعمال
جواب: جنسیں ہیں،جبکہ اللہ تعالی جنس ہونے سے پاک ہے۔مذکر کا صیغہ چونکہ افضل ہے، ا س لئے اعلی وافضل کے لئے اسی صیغہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔اور اللہ تبارک وتع...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: ہمارے(احناف کے) نزدیک حدث حکمی خواہ غسل کی صورت میں ہویاوضوکی صورت میں ،اس کوزمزم کے پانی سے دورکرنابلاکراہت جائزہے جبکہ نجاست کوزمزم کے پانی سے دورک...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: ہماری صورت میں بھی چونکہ سفر کے تحقق سے پہلے مریدکے زید کا وطن سکنٰی بنا ہے، اس لیے بالاتفاق اس کا اعتبار کیا جائے گا ۔ (2) ہر وطن اپنی مثل یا...
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: جنس کے ثمن سے خریدا جائے جس سے بیچا گیاہے اور اس چیز میں کوئی نقصان پیدا نہ ہوا ہو۔اورپوچھی گئی صورت میں شوروم والا زید سے نہیں خریدرہابلکہ دوسرے شخص ...
قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننا، کیا شرعی منت ہے؟
جواب: جنسه فرض كقراءة القرآن وصلاة الجنازة ودخول المسجد“یعنی جس کی جنس سے فرض نہ ہووہ منت ماننے والے پر لازم نہیں ہوتی جیساکہ کہ قرآن پاک کی تلاوت،نمازجناز...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟
جواب: جنس سے کوئی واجب ہو ، عیادتِ مریض اور مسجد میں جانے اور جنازہ کے ساتھ جانے کی منت نہیں ہو سکتی۔ (۲)وہ عبادت خود بالذات مقصود ہو کسی دوسری عبادت کے لیے...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: ہما کا رکوع اور سجود میں تین بار تسبیح پڑھنے کا قول ہے، حتیٰ کہ اگر اس میں سے ایک بھی کم ہوجائے تو نہ اس کا رکوع جائز ہوگا نہ سجدہ ۔(غنیۃ المتملی، صفح...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔