
خراب بٹن والا لیپ ٹاپ بتائے بغیر بیچنا کیسا ؟
سوال: لیپ ٹاپ جس کا ایک بٹن خراب تھا وہ اگر کسی گاہک کو بتائے بغیر بیچ دیا ، تو کیا حکم ہے اور اگر خریدار کو پتہ چلنے پر وہ واپس کرانے آئے، تو بیچنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟
مالک کے کہنے پر گاہک سے جھوٹ بولنا کیسا ؟
سوال: میں کسی کے پاس موبائل بنانے کا کام کر تا ہوں، اب کوئی گاہک خراب موبائل لاتا ہے،تو مالک کہتا ہے کہ اس کو کہو کہ دو دن میں آپ کا موبائل بن جائے گاجبکہ موبائل کی خرابی کے پیشِ نظر ہمیں اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ یہ موبائل نہیں بن سکتا۔اس صورت میں مالک کے کہنے پرمیرا گاہک کو جھوٹ بولنے کا کیا حکم ہے؟
کسی کی وفات کے بعد اس کے زندہ ہونے کی دعا کرنا
سوال: زید اپنے ایک عزیز کے انتقال کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے وہ اکثر اللہ تعالٰی سے یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ ا س کے اس عزیز کو پھر سے زندہ کردے اور کہتا ہےکہ اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء اور اولیاء کے ہاتھوں کئی مردہ لوگوں کو زندہ کیا ہے تو میں بھی اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ میرے عزیز کو زندہ کردے۔ کیا زید کا ایسی دعا کرنا جائز ہے؟
انسان کے سرکے بالوں کو گندگی میں پھینکنا کیسا ہے؟
جواب: ورت کے بال ہوں تواس میں نامحرموں کی ان پرنظرپڑنے کااندیشہ ہے جبکہ اس کے بال تو ستر میں داخل ہیں جن کو سر سے جدا ہونے کے بعد بھی غیر محرم کا دیکھنا ،او...
جس کپڑے کو بلی چاٹ لے، اس میں نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب: ور پھر وہ اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ لے۔(الفتاوی الھندیۃ، ج01،ص24 ،دار الفکر) بہارشریعت میں ہے:” اگر کسی کا ہاتھ بلّی نے چاٹنا شروع کیا تو چاہیے کہ ف...
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
سوال: الیکٹریشن کسی کے گھر جب کام کرنے جاتا ہے تو کسٹمر اسے بجلی کا سامان لانے کیلئے رقم دیتا ہے ، وہ الیکٹریشن اپنے جاننے والے الیکٹرک اسٹور سے سامان لے کر آتا ہے ، جس سے الیکٹریشن کو سامان سستا ملتا ہے،مثلاً:کوئی چیز اگر 120 کی عام گاہک کو ملتی ہے، تو اس الیکٹریشن کو 90 کی ملتی ہے ، اور کسٹمر کو دکھانے کیلئے بل پہ رقم 120 ہی لکھی جاتی ہے۔اگر کسٹمر اسی الیکٹرک اسٹور پر یہ چیز لینےجاتا، تو اسے 120 ہی کی ملنی تھی ، تو سوال یہ ہے کہ جو الیکٹریشن کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اور بل پر پوری رقم لکھی جاتی ہے، تو کیا الیکٹریشن کا اوپر والے 30 روپے (یا جو بھی پرافٹ ہے) وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
سوال: مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور اسطرح کرلیا ہو اور قرآن پاس موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف میں رکھنا ہوگا ؟
موسیقی اورآلات موسیقی کے متعلق حدیث
سوال: موسیقی اور آلاتِ موسیقی کے متعلق حدیث اور اعلی حضرت رحمہ اللہ نے کیا فرمایا ہے، جائز ہے یا نہیں؟