
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: امام محمد بن عیسیٰ ترمذی ارشاد فرماتے ہیں:’’حدیث جابر،حدیث حسن صحیح،والعمل علی ھذاعنداھل العلم من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم وغیرھم یرون الجزور عن...
مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم
سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
نماز کےدوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟
سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے ، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی ، کیا وہ نماز ادا ہوگئی ؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا ؟ ؟ راہنمائی فرمادیں۔
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: امام شرف الدین نَوَوِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:676ھ/1277ء) لکھتے ہیں:”واتفق العلماء على أن هذا الحديث ليس فيه حصر لأسمائه سبحانه وت...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: امام فخر الدین رازی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے حوالہ سے ہے:’’آیت میں لفظِ’’زینت‘‘زینت کی تمام اقسام کو شامل ہے،اسی میں لباس اور سونا چاندی بھی داخل ہے۔اس...
کیا ایک نماز قضا کرنے پر 80 برس جہنم میں لٹکایا جائے گا؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک نماز قضا کرنے پر 80برس جہنم میں لٹکایا جائے گا۔کیا یہ حدیث درست ہے، اگر درست ہے تواس کا حوالہ بیان فرمادیجیے ؟؟سائل: افضال احمد ( via ،میل)
آنکھ نہ کھلنے سے کے سبب فجر قضا ہوئی، تو کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟
سوال: فجر کی نماز پابندی سے وقت پر ادا کرنے والا شخص اگر کسی دن آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے سورج نکلنے کے بعد نماز پڑھے گا ،تو کیا وہ قضا کی نیت کرے گا یا ادا کی؟
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نے کی حالت میں بھی چہرہ چھپنے سے اگرچہ کفارے کے لزوم پر کوئی فرق نہیں آئے گا،مگر اس صورت میں چونکہ مُحرمہ کا اپنا قصد و ارادہ نہیں پایا گیا،لہذااس...
جواب: نے والے کو کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی بنسبت آدھا ثواب ملے گا۔ در مختار میں ہے''(ومنها القيام)۔۔۔ (في فرض) وملحق به كنذر وسنة فجر في الأصح''ترجمہ:فرض...
امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کا بغیر تکبیر کہے کھڑا ہونا
سوال: امام نے جب سلام پھیرا تو مسبوق بغیر تکبیر کہے کھڑا ہو گیا تو کیا حکم ہوگا اور تکبیرات انتقالات واجب ہیں یا سنت؟