
حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنے کا حکم
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے یاپھرکنیزفاطمہ وغیرہ رکھ لیاجائے ۔...
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: پاک کی رحمت سے امید ہے کہ وہ حج ان کے فرض حج کا بدل ہو جائے اور ان کی طرف سے فرض حج ادا ہو جائے۔ بہتر یہ ہے کہ حجِ بدل کرنے والا شخص متقی و پرہیز...
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: اللہ السلام فرماتے ہیں :اگر جمعہ کے دن میت کی تجہیز و تکفین کے معاملات مکمل ہوں ،تونمازِ جنازہ کی ادائیگی کو جمعہ کی نماز کے بعد تک فقط اس وجہ سے مؤخر...
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
جواب: اللہ تعالی علیہ وسلمنے تین راتیں نمازِ تراویح کی امامت فرماکربخوفِ فرضیت ترک فرمادی،پھرامیرالمؤمنین حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے باقاعدہ حُفَّ...
انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی ، جس میں ایک حدیث پاک ان الفاظ کے ساتھ درج ہے’’انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھاؤ ،کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے‘‘ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اس کا حوالہ عنایت فرما دیں۔
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
سوال: عورت حالت حیض میں قرآن پاک کے علاوہ بقیہ کتب دینیہ ،مثلا: حدیث ،تفسیر ،فقہ وغیرہ کو چھوسکتی ہے یا نہیں ؟
Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم
جواب: پاک میں اس طرح کی خریدوفروخت کہ جس میں غرر(دھوکا )پایاجائے ،خریدی گئی چیزکاحصول یقینی نہ ہووغیرہ سے ممانعت فرمائی گئی ہے ۔ اورپھرکوائنزکوحاصل کرنے...
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان سے اقالہ کیا، تو اﷲ تعالیٰ قیامت کے دن اُس کے گناہوں کو ختم کر دے گا۔ اقالہ کی ایک ...
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے۔اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہوگی۔ منہال کے لغت میں یہ معانی بیان کئے گ...
کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کے وقت کون سی دعا مانگنی چاہئے؟
جواب: درودِ پاک بھی پڑھنا چاہیے۔ رد المحتار میں علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”و من اھم الادعیۃطلب الجنۃ بلا حساب والصلاۃ علی النبی صلی...