
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: غیر محرم کےسامنے آنا کہ جس سے اس کے اعضاکی ہیئت واضح ہو ،ناجائز و حرام،گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے کیونکہ یہ لباس پردہ نہیں بلکہ اس میں ای...
ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: غیراس کامال لینے کو ناجائز قراردیا گیاہے کہ یہ باطل طریقے سے مال کھانا ہے ۔ قرآن پاک میں ہے (وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ َ)...
غیرمسلم سے اس کا گھر Heavy Deposit (گروی)پر لینا
سوال: کوئی غیر مسلم اپنی مرضی سے اپنا گھر Heavy Deposit (گروی) پر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
جواب: غیر داء واحد الھرم“ یعنی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم دوا کریں ؟ تو فرمایا: ہاں! اے اللہ کے بندو! دوا کرو ، کیونکہ اللہ نے کوئی بیماری نہی...
ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا ڈیڑھ مہینے کے بچے کا نمازِ جنازہ ہوتا ہے؟ اگر ہوتا ہے اور بغیر جنازہ پڑھے ہی اُس بچے کو دفنادیا گیا ہو، تو اب اس کا کیا کفارہ ہے؟
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
جواب: غیر ھاشمی و لا مولاہ مع قطع المنفعۃ عن الملک من کل وجہ للہ تعالیٰ‘‘ ترجمہ: اللہ عزوجل کی رضا کے لئے شارع کی طرف سے مقرر کردہ مال کے ایک جزء کا مسلمان ...
جواب: غیرہ) میں خرچ کر سکے۔...
دن مختص کر کے برسی منانے کی شرعی حیثیت
جواب: غیرہ دراصل ایصال ثواب کی ہی مختلف صورتیں ہیں،اور ایصال ثواب کسی دن،کسی بھی وقت کیا جائے، جائز ہے،ہاں ہمارے یہاں مسلمانوں میں یہ رائج ہے کہ اپنی سہو...
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
سوال: مسجد کی دکانوں میں ایک دکان بیوٹی پارلر کے کام کےلئے دی گئی ہے اور وہاں دکان پر نمایاں طور پر بیوٹی پارلر کی تشہیر کےلئے کچھ عورتوں کی تصاویر کے سائن بورڈ وغیرہ بھی لگائے گئے ہیں تو معلوم یہ کرنا ہےکہ یہ کام کرنا اور اس کام کےلئے مسجد کی دکان کرائے پر دینا اور تصاویر لگانا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟