
کیا پانی کی خریدوفروخت جائز ہے؟
جواب: خریدنا اور پھر اسے آگے بیچنا، شرعاً جائز ہے، اس میں حرج نہیں کیونکہ پانی جب تک اپنی اصل جگہ مثلاً دریا، کنویں وغیرہ میں موجود ہے،اس وقت تک وہ کسی کی ...
خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے بکر کو اس بات کا وکیل کیا کہ وہ اس کے لئے مطلوبہ مقدار میں دھاگا خرید ے ، بکر نے مقررہ مقدار میں دھاگہ خریدلیاابھی وہ دھاگا بکر کے قبضہ میں ہی ہے ، اگر بکر خریدا ہوا دھاگا زید سے خود اپنے لئے خریدنا چاہے تو کیایہ جائز ہے؟ اور اس خریداری کیلئے اسے جدید قبضے کی ضرورت ہوگی یا نہیں؟واضح رہے کہ زید بیرونِ ملک رہتا ہے اور بکر اس سے فون ہی پر معاملات طے کرتا ہے ۔
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دکانوں پر بچوں کےلیے لاٹریاں ہوتی ہیں وہ خریدنا اور بیچنا جائز ہے یانہیں ؟
پریمیئم بانڈ کو نفع صدقہ کرنے کی نیت سے خریدنا کیسا ؟
سوال: پریمیئم بانڈ اس نیت سے خریدنا کہ جو نفع حاصل ہوگا وہ ثواب کی نیت کے بغیر شرعی فقیر کو دے دیں گے۔اس کا کیا حکم ہے؟
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے بارے میں علم ہو کہ یہ اسمگلنگ کرکے سامان لاتا ہے اور بیچتا ہے،اس شخص سے وہ اسمگلنگ والا سامان خریدنا کیسا ہے؟
غیر مسلم دکاندار سے کوئی چیز خریدنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر محلے میں کوئی غیرمسلم دکاندارہوتوکیااس سے کوئی بھی چیز خریدنا جائز ہے؟
میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: خریدنا اور بیچنا ، جائز ہے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ خرید و فروخت کا اصول یہ ہے کہ جن چیزوں سے جائز نفع (فائدہ) حاصل کرنا ، ممکن ہو ، ان کی خرید ...
فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟
سوال: ( 1 ) فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا کیونکہ عموماً خریداری کے وقت ان کا وجود نہیں ہوتا بلکہ بکنگ پہلے ہوجاتی ہے اور اس کے بعد بلڈنگ تیار ہوتی ہے تو کیا تیار ہونے سے پہلے اس بلڈنگ کی دکانیں یا فلیٹس وغیرہ خرید سکتے ہیں ؟ ( 2 ) جس نے فلیٹ بک کروایا تھا کیا وہ اس فلیٹ کے قبضے میں آنے سے پہلے اسے آگے بیچ سکتا ہے ؟
قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
جواب: خریدنا اور بیچنا جائز ہے جبکہ پلاٹ کی متعین قیمت اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بیان کر دی جائے نیز خریدو فروخت کے قواعد و ضوابط کے خلاف کوئی ایسی بات ن...