
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
جواب: ایصال کرنا ہے،تو یہ نذرِ عرفی ہے،شرعی نہیں،اس کے معنیٰ نذرانہ اورہدیہ کے ہیں،لہٰذایہ نذر ماننے میں حرج نہیں، تاہم اسے پورا کرنا واجب نہیں، بہتر ہے۔ ہ...
کبوتر کو دانہ ڈالنا ثواب کا کام ہے؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ کبوتر کو دانہ ڈالنے اس کے لیے باجرے کا خاص اہتمام کرنا ثواب کا کام ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: ثواب نہیں ملے گا،جس کو حدیث پاک میں زجر و توبیخ کے طور پر نماز کے قبول نہ ہونے سے تعبیر کیا گیا ہے ۔ جہاں تک اس حدیث پاک میں خوشبو لگانے کے بع...
جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
جواب: ثواب و عذاب پہنچنے کےلیے ا س کا قبر میں ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ مردہ اگر قبر میں دفن نہ کیا جائے تو جہاں پڑارہ گیایاپھینک دیاگیاوغیرہ وہیں سوالات ہو...
کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا
جواب: ایصالِ ثواب کی ایک صورت ہے اور ایصالِ ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے۔لیکن یہ ضروریادرہے کہ ایصال ثواب اورنیازوختم کے لیے شرعاکوئی چیز اس طرح مخصوص نہیں کہ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔