سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 725 results

141

والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔

141
142

سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: ہندہ کا اپنے سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا شرعاً جائز ہے؟

142
143

جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا

سوال: اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کے ساتھ پہلے زنا کرے اور پھر اسی لڑکی سے اس کا نکاح ہوجائے ، تو کیا اس طرح ان کا نکاح ہوجائے گا؟

143
144

نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم

سوال: میرے بیٹے کا نکاح میری بیوی کے چچا کی بیٹی سے ہو سکتا ہے ؟

144
145

تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم

سوال: میرے تایا ابو کی بیٹی ہے، اس کی ایک بیٹی ہے یعنی میرے تایا کی نواسی، میں اس سے نکاح کرنا چاہتاہوں، کیا میرا اس سے نکاح کرنا، جائز ہے؟

145
146

باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: کیا باپ کے چچا کے بیٹے سے نکاح کرنا جائز ہے؟

146
147

والدہ کی کزن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: والدہ کےسگے چچا کی لڑکی سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

147
148

خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم

سوال: کیا خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟

148
149

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

149
150

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: نکاح کرے، وہ بیٹے کو حرام ہے ،وطی یا جزئیت کی وجہ سے ،لہذا یہ عورت بھی حرام ہے ۔"اس کو قیاس کہتے ہیں ۔مگر شرط یہ ہے کہ قیاس کرنے والا مجتہد ہو، ہرکس و...

150