
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: حالت میں نماز پڑھنے سےنمازنہیں ہوگی، کیونکہ وضو و غسل میں ناخنوں پر بھی کم سے کم پانی کے دو قطرے بہہ جانا ضروری ہے، اور مہندی کے ناخنوں پر لگے ہونے ک...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟
حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا
سوال: کیا عورت حیض و نفاس کی حالت میں ،آیت کریمہ’’ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ‘‘ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی، کیا وہ نماز ادا ہوگئی؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں سائل: ابو فیضان
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
جواب: حالت نماز میں کسی کو تنبیہ کرنی ہو، تو تسبیح کہو، لہذا حاجت کی وجہ سے قیاس پر عمل نہیں کیا جائے گا، لیکن جب حاجت نہ ہو، تو اصل قیاس کے مطابق حکم لگے گ...
جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم
جواب: جنابت کیا پھر مسجد گیا تو گویا کہ اس نے بدنہ صدقہ کیا، اور جو دوسری گھڑی میں مسجد گیا گویا کہ اس نے گائے صدقہ کی ، اور جو تیسری گھڑی میں گیا گویا کہ...
حالت احرام میں احتلام ہونے کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص احرام کی حالت میں تھا، وہ ہوٹل میں سامان رکھنے گیا، تو تھکن کی وجہ سے احرام کی حالت میں ہی سو گیا اور اُس کو احتلام ہوگیا،تو کیااحتلام کی وجہ سے اس پر دَم لازم ہوگا یا نہیں؟
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: حالتِ فسادِ معنی فسادِ نماز کا حکم مذکور ہمارے امام صاحب اور ان کے اتباع ائمہ متقدمینرضی اللہ عنھم اجمعین کا مذہب تھا اور وہی احوط و مختار ہے۔ اجلہ مح...
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: حالتِ جنابت (بے غسل) میں گھر کا کام کاج کرنا ،جائز ہے ، ہاں اگر بغیر غسل کیے کھانا کھاناچاہتی ہےتو وضو کرلے یا ہاتھ منہ دھوکر کلی کرلے اور اگر ویسے ...