سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 5121 results

141

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

سوال: بعض لوگ خلفاءِ راشدین میں حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کو بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری خلافت 30 سال ہی میں مکمل ہو گی اور یہ 30 سال تبھی مکمل ہوتے ہیں ، جب حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم کیا جائے، تو کیا حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ؟ نیز کیا حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے ہیں اور اگر رہے ہیں ، تو ان کی خلافت کس حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اس طرح خلافت کے زمانے کے حساب میں فرق آئے گا ؟ نیز بعض لوگ حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن ان کا نام لے کر تعریف کرنا پسند نہیں کرتے یعنی دل سے نہیں مانتے، ان کا کیا حکم ہے ؟

141
142

حمزہ نام کا مطلب اور محمد حمزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: حضرت سیِّدُ الشُہَدا امیرِ حمزہ رضی اللہ عنہ کا نام ہے ، لہٰذا آپ اپنے بیٹے کا نام حضرت امیرِ حمزہ رضی اللہ عنہ کی نسبت سے محمد حمزہ رکھ سکتے ہیں اور ...

142
143

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔

143
144

غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟

جواب: علی الدر المختار، ج 2، ص 481، دار الفکر، بیروت) نہر الفائق میں ہے ”أن هذا الغسل إنما شرع للإحرام فيشترط لنيل السنة فيه أن يحرم و هو على طهارته حتى...

144
145

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:”ان عبد الرحمن بن عوف جاء الی رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم و بہ اثر صفرۃ فس...

145
146

حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت

جواب: حضرت عبد اللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”إن الله سيخلص رجلا من أمتي على رؤوس الخلائق يوم القيامة فين...

146
147

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)

147
148

سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق

سوال: سنن ابی داؤد میں حدیث ہے:” وعن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه“ رواه أبو داود“ ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے، چاہیےکہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔“ اس حدیث کو ابو داؤد نے روایت کیا۔ اس حدیث کے متعلق کیا حکم ہے؟

148
149

پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح

جواب: علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:” جس شخص نے بیت اللہ کا پچاس مرتبہ طواف کیا، وہ گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے، جیسا کہ اُس دن تھا، جس دن اس کی ماں نے اُسے پید...

149
150

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے:”قال:كان النبی صلى اللہ عليه وسلم ينهض فی الصلاة على صدور قدميه: حديث أبی هريرة عليه العمل عند أهل العلم...

150