
آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟
جواب: اعتبار (معنیٰ کے اعتبار )سے قرآن پاک کو سننے والا ہوگیا اور ایک اعتبار (لفظ کے اعتبار )سے نہیں۔ (رد المحتار علی در مختار،جلد 02،صفحہ 105،مطبوعہ دار ال...
وقت دیکھنے کے لئےعورت کا سونےکی گھڑی پہننا
سوال: کیاوقت دیکھنے کے لئےعورت سونے کی گھڑی پہن سکتی ہے؟
خون کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض بلڈ بینک (Blood bank) والے خون کی خرید و فروخت کرتے ہیں ان کا خون کی خرید وفروخت کرنا کیساہے؟
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: خریدنا کہ جو بعینہ باقی رہیں، استحساناً اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس کی مثال ہماری ذکر کردہ چیزیں ہیں، کیونکہ بدل کاحکم مبدل منہ والا ہے۔ ہاں! ایسی کسی...
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: سونے غیرمضروب ہوں (سکہ نہ ہوں )مگر ان سے لین دین کا رواج ہو تو اس میں بھی شرکت ہوسکتی ہے۔ اگر دونوں کے پاس روپے اشرفی نہ ہوں ، صرف سامان ہو اور شرکتِ ...
کیا پانی کی خریدوفروخت جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں واٹر سپلائی کا کام کرتا ہوں، ہمارے علاقے میں ایک آراو پلانٹ(RO Plant) لگا ہوا ہے ،جس میں بورنگ کے ذریعے زمین سے کھارا پانی نکال کر اسے میٹھا اور صاف کیا جاتا اور پھر اسے فروخت کیا جاتا ہے ۔ میں وہاں سے پانی خرید کر مناسب قیمت پر فروخت کرتا ہوں ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح پانی کی خرید و فروخت شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟
عورت کے لیے سونے کے تار سے بنا لباس پہننے کا حکم
سوال: کیا جس کپڑے پر سونے کے تار کا کام ہوا ہو، وہ کپڑا عورت کے لئے پہننا جائز ہے یا نہیں؟
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
جواب: قیمت زیادہ نہ وصول کرلینا میں اپنے لیے اختیار رکھتا ہوں کسی کو دکھاؤں گا اگر قیمت زیادہ لگائی گئی تو مجھے خیارِ شرط ہے واپس کردوں گا۔ چنانچہ بعض روایا...