
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟
نابالغ منت مان کر بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے نابالغی کی حالت میں نوافل پڑھنے کی منت مانی تھی، لیکن کتنے نوافل پڑھنے کی منت مانی تھی ؟ یہ زید کو یاد نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کتنے نوافل پڑھے کہ وہ اس منت سے برئی الذمہ ہوجائے؟
سوال: کل کتنے عَالَم ہیں، بعض کہتے ہیں کہ اٹھارہ ہزار عَالَم ہیں، کیا ایسا ہی ہے؟
شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟
سوال: شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟ میں جہاں جاتا ہوں میرے گھر سے وہ تیس سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے کیا یہ شرعی سفر ہے یا نہیں؟
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
سوال: حائضہ عورت اگر جنبی ہوجائے، تو حیض ختم ہونے پر پاکی حاصل کرنے کے لیے وہ عورت کتنے غسل کرے گی ؟
بچے کی پیدائش کے کتنے ٹائم بعد اس کے کان میں اذان دی جائے گی؟
سوال: جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس کے کان میں کتنے ٹائم بعد اذان دی جائے گی؟
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: دنا چاہے اور یوں کہے کہ میں اِن تینوں چیزوں میں سے ایک کو خریدتا ہوں اور مجھے تین دن کا اختیار ہے، میں تین دنوں کے اندر کسی ایک چیز کو متعین کر لوں گا...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کتنے ہی لوگ بیٹھے ہوں لیکن جب مسبوق قیام کرے گا، تو لامحالہ امام کا مسبوق سے سامنا ہوگا اور یہ ممانعت کے لیےکافی ہے، چنانچہ امام ابن مازه حنفی علیہ ال...
جواب: کتنے ہی زیادہ زمانہ تک ہو۔ يوہيں اگر دوسرے نے مجبور کر کے شراب پلا دی جب بھی قضا مطلقاً واجب ہے۔ ‘‘(بھارشریعت،جلد01،حصہ04،صفحہ723،724،مکتبۃ المدینہ،کر...
حاملہ عورت کے کتنے جنازے پڑھے جائیں گے؟
سوال: حاملہ عورت وفات پاگئی اس کے پیٹ میں بچہ تھا تو جنازے کتنے پڑھے جائیں گے؟ کیا بچہ کا عورت کے ساتھ پڑھا جائے گا یا الگ؟