سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 652 results

141

خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب

جواب: آٹھ سو میں، اور تیسرا سات سو میں ہے اور میں نے تمہیں ان میں سے وہ چیز بیچی، جسے تم تین دن کے اندر منتخب کرو گے، تو خریدار نے اس شرط پر قبول کر لیا، تو...

141
142

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: لگانا ایسے ہی ہے جیسے سرپر پٹی باندھنااور احرام کی حالت میں (بلا عذر شرعی)سر پر پٹی باندھناناجائز وممنوع ہے اور بعض صورتوں میں کفارے کا بھی حکم ہے ۔ چ...

142
143

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

143
144

عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا

سوال: عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟

144
146

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟

146
147

ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟

سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع (بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے؟

147
148

ادھار کی مدت بڑھانے پر اضافی رقم لینا کھلا سود ہے۔

سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع ( بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے ؟

148
149

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: لگانا بھی واجب ہوتا،حالانکہ اس کا کوئی بھی قائل نہیں۔ حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ،وہ فرماتے ہیں کہ:’’ان رسول اللہ صلی اللہ...

149
150

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: لگانا قمار (جُوے بازی )کے معنی میں ہے کہ امید موہوم پر پانسا ڈال دیا اب فائدہ بھی ہو سکتا ہے اور نقصان بھی اور قمار بھی اسی چیز کا نام ہے جو حرام ہے...

150