تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک حدیثِ پاک پڑھی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ اگر میدان میں ہوں ، تو قبلہ رو پیشاب منع ہے اور اگر قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہے ، تو منع نہیں ہے ۔ آپ بتائیں کہ قبلہ رخ پیشاب کی ممانعت کھلے میدان میں ہے یا گھروں کے واش رومز میں بھی منع ہے ؟
تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟
جواب: وسیع ہے کہ نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ( ایک رات نماز ادا کی تو )ایک ہی آیت کے ساتھ صبح کر دی ، اپنی تہجد کی نماز میں اس کی تکرار کرتے رہے اور سل...
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
جواب: وسیع تر انتظام سے امام کی ضروریات مقدم ہیں۔‘‘(فتاوی نوریہ،ج 1،ص 183 ،184،دار العلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور،اوکاڑہ) مدرس کو مدرسہ میں رہائش ملی ہو،...
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: وسیع فرما دی ہو اور چالیس کی نماز پربھی بخشش کا وعدہ فرمالیا ہو۔“ (مرآۃ المناجیح، کتاب الجنائز،ج02،ص474، نعیمی کتب خانہ) نمازِ جنازہ فرضِ کفایہ ہے...
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
جواب: وسیع ہے اور اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں۔ چنانچہ مسند احمد کی حدیث پاک ہے:’’عن عبد الله بن عمر قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: إذا لقيت ا...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: مفہوم واضح ہے۔(السواک، القلح وانواعہ، صفحہ 88، مطبوعہ دار المنارۃ للنشر والتوزیع، جدۃ) دانتوں اور منہ کی صفائی شریعت کو مطلوب ہے! جیسا کہ معلوم ہ...
کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟
جواب: عبادت کے برابر کی جائیں گی۔ (سنن الترمذی،باب ما جاء في فضل التطوع وست ركعات بعد المغرب،جلد1،صفحہ209،مطبوعہ لاھور) حضرت علامہ علی بن سلطان المعروف مل...
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
جواب: عبادت کے برابر کی جائیں گی۔(سنن الترمذی،باب ما جاء في فضل التطوع وست ركعات بعد المغرب،ج1،ص209،مطبوعہ لاھور) حضرت علامہ علی بن سلطان المعروف ملاعل...
میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟
جواب: عبادت ہے، اس میں نیابت نہیں ہوسکتی ،جبکہ بخاری شریف کی جس حدیث میں میت کی طرف سے روزہ رکھنے کاذکرہے اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے شارحینِ حدیث نے وضاح...