سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 1337 results

141

بچوں میں وقفے کیلئے آپریشن کروا کر بچہ دانی نکلوانا

جواب: غیر کے سامنے ستر غلیظ کا بغیر شرعی ضرورت کے کھولنا ہے ،جو کہ جائز نہیں ہے۔البتہ اگر میاں بیوی عارضی طور پر بچوں کی پیدائش سے رکنا چاہیں ،تو اس کے لئے ...

141
142

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: غیرہ کھلے ہوتے ہیں یا اتنا باریک ہوتا ہے کہ جس سے جسم کی رنگت جھلکتی ہے یا اتنا تنگ اور چست ہوتا ہے کہ اس سے نسوانی اعضاکے ابھار واضح طور پر محسوس ہ...

142
143

عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میلاد شریف کی ایسی محافل جن میں صرف عورتیں ہی شریک ہوتی ہیں، ان میں عورتیں اتنی بلند آواز سے تلاوتِ قرآن مجید، نعت اور بیان کر سکتی ہیں کہ ان کی آواز محفل سے باہر غیر محرم مردوں تک جائے یا نہیں کر سکتیں ؟ وضاحت فرما دیں۔

143
144

گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟

سوال: ہم گرافکس ڈیزائنگ(Graphics Designing) کا کام کرتے ہیں ، لوگ ہم سے مختلف اشیاء ڈیزائن(Design) کرواتے ہیں، بعض اوقات ہمیں جانداروں کی تصاویر بنانے کا آرڈر (Order)بھی ملتا ہے اور کسٹمر کے متعلق ہمیں یہ کنفرم نہیں ہو تا کہ وہ بعد میں اس کا پرنٹ (Print) نکلوائے گا یا پرنٹ نکلوائے بغیر محض ڈیجیٹل پلیٹ فارم (Digital Platform) پر ہی اس کا استعمال کرے گا ۔ تو کیا ہمارا ایسے شخص کو جانداروں کی تصاویر والی اشیاء بنا کر دینا جائز ہے؟

144
145

مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا

سوال: ایک عورت مسلمان ہوئی ، لیکن اس کا سگا بھائی غیر مسلم ہی ہے، اس صورت میں اگر عورت کو شرعی سفر پر جانا ہو ، تو اس غیر مسلم بھائی کے ساتھ جا سکتی ہے؟

145
147

لکڑی سے بنے پرندوں کے مجسمے گھر میں رکھنے کا حکم

سوال: میں نے لکڑی کے پرندے اپنی بالکونی میں سجاکر رکھے ہیں،جن کاچہرہ بالکل واضح ہے،ناک ،آنکھ،کان وغیرہ سب کچھ واضح ہے، یہ رکھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

147
148

ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مخصوص بینک کے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے پر بعض شاپنگ مارٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ ڈسکاؤنٹ آفر دیتے ہیں۔ یہ پیش کش عموماً محدود مدت کے لئے ہوتی ہے۔ اس صورت میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ڈسکاؤنٹ پر خریداری کی جا سکتی ہے؟

148
149

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بزرگانِ دین کے لیے نذر ماننا کیسا ہے؟زید کہتا ہے کہ نذر، اللہ پاک کے لیے خاص ہے ، تو کیا غیر اللہ کی نذر نہیں مان سکتے ؟

149
150

ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: غیرہ کے نىچے چھپی ہوئی ہو تو اب نماز مىں کراہیت نہىں آئے گی ۔ رد المحتار میں ہے"يستفاد مما مر حكم الوشم في نحو اليد، وهو أنه كالاختضاب أو الصبغ...

150