
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
جوتے بیچنے والے کا زکوٰۃ کی مد میں جوتے دینے کا حکم
سوال: میری ایک جوتوں کی دکان ہے، میری جتنی زکوۃ بنتی ہے، کیااس کی رقم کا حساب کر کے اس کے بدلے میں جوتے مستحق افراد میں زکوۃ کی نیت سےتقسیم کر سکتا ہوں؟ اگر کرسکتاہوں، تو اس کی کیا قیمت لگا سکتا ہوں وہ قیمت لگانی ہوگی جو ہول سیل پر دکان کے لئے خریدا گیا ہے یا پروفٹ لگا کر؟ جبکہ پرافٹ فکس نہیں ہوتا، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: قیمت (چیز کے معیار کے اعتبار سےاُس کا جو ریٹ بنتا ہو)، پس قاضی اسے فسخ کرنے کا مالک نہیں ہوگا،کیونکہ متعاقدین کو ملکِ صحیح حاصل ہو چکی ہے۔ (رد المحتا...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: قیمتی اشیاء کی آفر کرنا اور ڈاکٹرز کا اسے قبول کرنا رشوت ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے، کیونکہ ڈاکٹرزحضرات کو مختلف کمپنیزکی طرف سے جواشیاء دی ج...
قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم
سوال: کسی کمپنی سے قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل خریدی جائے، تو وہ اس کی انشورنس بھی کرواتے ہیں،پھر اگر گاڑی چوری ہوجائے یا جل جائےتو انشورنس کمپنی اس گاڑی یا موٹر سائیکل کی مکمل قیمت ادا کرے گی، اگرچہ انشورنس کی مد میں ابھی تک اس کی قیمت کے برابر رقم جمع نہ ہوئی ہو، اس کا کیا حکم ہے؟
پاکستانی گولڈ کی زکوٰۃ یوکے میں نکالنے کا طریقہ
جواب: قیمت سے ادا کرنے کی صورت میں آپ پاکستان کے حساب سے گولڈ کا ریٹ نہیں لگوائیں گی بلکہ یوکے میں جہاں آپ کے پاس سونا ہے وہاں کی مارکیٹ ویلیو (یعنی اتنے...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: قیمت اپنے پاس محفوظ رکھی جاسکتی ہے اور اگرمالک آجائے ،تواسے یااس کے فوت ہونے کاعلم ہوجائے، تواس کے ورثاءکووہ دے دی جائے۔ مذکورہ بالا تمہید کے بال...
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
جواب: قیمت ابھی اداکرکے سیمنٹ ایک سال بعد کسی معین تاریخ پر لینااگر بیع سلم کے طورپرہواوراس سودے میں بیع سلم کی تمام شرائط کالحاظ رکھاجائےتو جائزہے،مگریہ ذہ...
تشہیر کے لیے ایک کی قیمت میں دو چیزیں دینے کا شرعی حکم
سوال: پروڈکٹ کی پروموشن(Promotion) کے لئے بعض دفعہ ہم یہ آفر دیتے ہیں کہ ایک پروڈکٹ کی قیمت میں دو پروڈکٹ لے جائیں، مثلاً عام حالات میں ایک پَرس پانچ سو روپے کا ہے تو ہم پروموشن کی غرض سے پانچ سو روپے میں دو پَرس دے رہے ہوتے ہیں ، کیا ہمارا ایسا اآفر دینا جائز ہے ؟
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: قیمت شرعی فقیر پر صدقہ کرنا لازم ہے۔ قربانی کےجانور سے نفع اٹھانے کی ممانعت کے متعلق علامہ ابو المَعَالی بخاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَ...