سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 943 results

141

حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟

سوال: دو شخص حج کیلئے گئے تھے اور وہاں انہوں نے حلق کروایا اور حجام کو پیسے دئیے لیکن چونکہ اس کے پاس کُھلے نہیں تھے، لہذا اس نے ان لوگوں سے فی الحال حلق کی اجرت نہیں لی اور دونوں کے موبائل نمبر لے لئے مگر اپنا موبائل نمبر نہیں دیا کہ وہ لوگ اُس سے رابطہ کرکے اسے وہ رقم پہنچادیتے،اب ایسی صورت میں وہ لوگ اس رقم کا کیا کریں؟

141
142

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

جواب: لینا حرام قطعی کہ سود لینے والے پر اللہ و رسول کی لعنت ہے ،صحیح حدیثوں میں فرمایا:’’الربا ثلثۃ و سبعون حوباً ایسرھن کان یقع الرجل علی امہ ‘‘یعنی سود ک...

142
143

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

جواب: نعت کے ساتھ ساتھ اسٹال والوں سے اشیاء خریدنے سے بھی منع فرمایا اور اسے گناہ پر مدد قرار دیا ہے کہ یہ لوگ تبھی تو راستے میں بیٹھے رہتے ہیں، جب لوگ ان...

143
144

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: لینا شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ ایسی منہ بھر قے جس میں کھانا، پانی یا صفراء نکلے تو وہ قے وضو کو توڑ دیتی ہےاور انسانی بدن س...

144
145

جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟

سوال: جب میں اپنے کام سے مارکیٹ جاتا ہوں تو مجھ سے بعض اوقات جاننے والے بھی کچھ چیز منگوالیتے ہیں، میں انھیں لا کر دے دیتا ہوں، کیا میں اس پر کمیشن رکھ سکتا ہوں؟ یعنی جتنے پیسوں کی چیز آئی ہے، اس سے کچھ پیسے زیادہ لے سکتا ہوں ؟ جبکہ میں کمیشن پر کام نہیں کرتا اور میرا ان سے پیسے رکھنا طے نہیں ہوتا۔سائل :علی حیدر

145
147

Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟

147
148

مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟

جواب: نعت کےمتعلق اللہ پاک ارشاد فرماتاہے :﴿ وَ اِمَّا یُنْسِیَنَّكَ الشَّیْطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ﴾ ترجمۂ کنزُ...

148
149

اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟

جواب: لینا مکروہ ہے، چاہے تھوڑا لے یا زیادہ ۔ اور اگرزیادتی عورت کی طرف سے ہو،تو پھر شوہر کو چاہیے کہ جتنا مہر میں دیا ہے صرف اتنا ہی لے ، اُس سے زیا دہ ...

149