
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
جواب: نفلی سجدہ ہے اور اصول یہ ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا بھی مکروہ ہے ۔ فجر کے پورے وقت میں دو سنت فجر کے علاوہ ک...
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
سوال: احادیث ِ مبارکہ میں بیماری کے متعدد فضائل موجود ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بیماری گناہوں کے کفارے کا سبب بنتی ہے ، تو یہ فضائل سننے کے بعد اگر کوئی اس قصد و ارادے سے اپنے لیے جنون یا برص کی بیماری کی دعا مانگے کہ یہ بیماری دنیا ہی میں میرے گناہوں کا کفارہ ہو جائےاور آخرت میں مجھ سے کوئی مواخذہ نہ ہو، تو ایسی دعا کرنے کا کیا حکم ہے ؟
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
جواب: نفل نماز کے دوران فجر کا وقت شروع ہوجائے تو اس سے متعلق تبیین الحقائق وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے : ”لو شرع فی النفل قبل طلوع الفجر ثم طلع فالاصح ا...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: فضائل دعا میں ہے”ادب53:جب قصدِ دعا ہو پہلے مسواک کر لے کہ اب اپنے رب سے مناجات کرے گا، ایسی حالت میں رائحہ متغیرہ (یعنی منہ کی بدبو)سخت ناپسند ہے، خصو...
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
جواب: نفل بالنهار يجب عليه الاخفاء مطلقا والمتنفل بالليل مخير بين الجهر والاخفاء ان كان منفردا،اما ان كان اماما فالجهر واجب‘‘ترجمہ: دن میں نفل ادا کرنے وال...
عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا کیسا ؟
جواب: فضائل میں کثیر احادیثِ کریمہ وراد ہیں۔ بالخصوص عمامہ پہن کر نماز پڑھنے کے متعلق یہ فضیلت بیان کی گئی کہ ”عمامہ کے ساتھ دو رکعتیں، ایسی ستّر رکعتوں سے ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نمازوں کا بدل موجود ہے جیسے نماز پنجگانہ کا بدل ان کی قضا کی صورت میں موجود ہے ، ان میں طہارت پر قدرت ہونے کی صورت میں محض وقت نکل جانے کے خوف سےوہ رخ...
مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم
سوال: مغرب کی نماز میں بھول کر تین فرض کے بجائے چار پڑھ لیےپھر ایک رکعت اور ملالی،تو کیا اس طرح مغرب کے تین فرض اور بقیہ دو نفل ہوجائیں گے یا پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟