سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: واجب ہے،صرف پیشانی جمانے پر اکتفاء کرنا ،بلاعذر ناک کی ہڈی نہ لگانا مکروہ تحریمی ،ناجائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے،ہاں اگر کوئ...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
سوال: اگر سات افراد نے قربانی کی نیت سے ایک بڑا جانور خریدا اور ان میں سے ایک شخص قربانی کا دن آنے سے پہلے فوت ہوجائے ، تو اب قربانی کا کیا حکم ہو گا؟ کیا اب بھی اس فوت شدہ فرد کی طرف سے قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں ؟
پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
سوال: پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: واجب نہیں ہو ں گے۔ البتہ اِسی مسئلہ کی دوسری صورت یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال کے برعکس اگر نمازی نے منافی نماز عمل کر لیا تھا، مثلاً قہقہہ لگای...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: واجب الاعادہ ہو گی اور اس سے کم میں خلافِ سنت ہو گی، جس کا اعادہ بہتر ہے۔ دورانِ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی ان کی گود میں تھیں۔ ...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: واجب الاعادہ ہوتی ہے، یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ ہے اور اُسے دوبارہ پڑھنا واجب ہے، لہذا اب تک جتنی نمازیں مذکورہ حالت میں ادا کی گئیں، اُنہیں دوبار...
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: واجب ہے اور اس سعی میں ایک واجب یہ ہے کہ حلق یا تقصیر سے پہلے حالتِ احرام میں سعی کی جائے اور سعی کرنے سے پہلے ہی حلق یا تقصیر کروا لینے سے دم لازم ہو...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: واجب ذمہ پر باقی رہے گا ،لہٰذا اس پر لازم ہوگا کہ وہ کسی مباح وقت میں اس نماز کو دوبارہ ادا کرے،جبکہ نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز ِ عصر کے فرض...
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا۔ پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟