
نجاست غلیظہ درہم سے کم اگر کپڑوں پر لگی ہو،تو اس کو دھونے کا حکم اور دھوئے بغیر نماز پڑھنا کیسا
جواب: کیے نماز پڑھنا خلاف سنت ہے اور ایسی نماز کااعاد ہ کرنا بہتر ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
رکشہ یا ٹیکسی میں کرایہ فکس کیے بغیر سفر کرنا کیسا ؟
جواب: اپ تک اتنا کرایہ ہوگا، تو اب الگ سے طے کرنا ضروری نہیں کیونکہ یہ انڈرسٹوڈ ہونے کی وجہ سے طے ہی ہے۔...
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
سوال: اگرکوئی اسلامی بہن مکہ مکرمہ سے مسجدعائشہ جائیں لیکن کسی عذرکی وجہ سے یا ویسے ہی بغیراحرام مکہ واپس آجائیں تو کیاان پرکوئی دم لازم ہوگایانہیں ؟
حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب
جواب: اپنا چہرہ کرے اور حجرِ اسود کا استلام کرے اور استلام ہر چکر میں سنت ہے لیکن اگر کسی نے طواف کے شروع اور آخر میں استلام کیا (اور بیچ میں استلام نہیں کی...
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
جواب: کیے بغیر والدین کے پاؤں یا چہرے کو چومنا جائز ہے ، ،بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے میت کوبوسہ دینا ثابت ہے۔ سنن ابی داؤد می...
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
جواب: اپنے کسی عضوکے ساتھ شہوت سے یا بغیر شہوت کے چھونا جائز نہیں اور اتنے حصے کو شہوت کے ساتھ دیکھنا بھی جائز نہیں، جنہوں نے حالتِ حیض میں جماع کیا، وہ توب...
جواب: کیے ۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ یُحْیِیْ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ ...
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
جواب: کیے خطبہ سنیں، البتہ اگر اس دوران چہرہ پھیرے بغیر خطیب کی طرف دیکھ لیا تو کوئی گناہ نہیں ہےجبکہ اس کی وجہ سے توجہ میں خلل نہ آئے۔ در مختار میں ...
اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم
سوال: جو مال اپنا کام نکلوانے کے لئے دیا جائے وہ رشوت ہے تو اسکول وغیرہ میں امتحانات کے لئے اولاً فیس جمع کروانی ہوتی ہے اس کے بعد اجازت ملتی ہے تواس کا کیا حکم ہوگا کیا اس طرح امتحانات دے کر ڈگری حاصل کرنا بھی جائز نہیں ہوگا ؟
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
جواب: کیے بغیرچارہ نہیں تو عورت قریبی کسی دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے”علی المعتدۃ ان تعتد فی المنزل الذی یضاف الیھا...