Dirhum Se Kam Najasat E Ghaliza Kapre Par Lagi Ho Tu Namaz Ka Kya Hukum Hai ?
درہم سے کم نجاست غلیظہ کپڑے پر لگی
ہو تونماز کا کیا حکم ہے؟
مجیب: سید
مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-668
تاریخ اجراء: 23ربیع الثانی1444 ھ /19نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کپڑے پر درہم سے کم نجاست غلیظہ ہو تو اسے دور
کرنا سنت ہے اور بغیر دور کیے نماز پڑھنا خلاف سنت ہے اور ایسی
نماز کااعاد ہ کرنا بہتر ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
احتلام کیا ہے؟
وضو میں سر کے مسح کا طریقہ
نل سے وضو میں انگلیوں کا خلال ضروری ہے؟
موزوں پر مسح کے فرائض اور سنتیں کتنی ہیں؟
موزوں پر مسح کیسے کیا جائے؟
وضو میں پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
کیا میت کو غسل دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کیسے کریں؟
وضو میں گٹوں تک ہاتھ دھونے کا حکم
وضو میں نیت کرنا ضروری ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(806)
نماز کے مسائل
(2195)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(678)