سرچ کریں

Displaying 1501 to 1510 out of 8295 results

1501

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: صاحبه كالأجنبي(ألا ترى) أنه لا يتعلق به استحقاق الارث واستحقاق النفقة حالة اليسار والعسرة، وبه يفرق بين الاخوة والولاد “ترجمہ:آدمی کی اپنے رضاعی والدا...

1501
1502

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

سوال: آج کل گرمی کی وجہ سے کئی مرد ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکرپہنتے ہیں،جس میں ان کے گھٹنے اور بعض کی رانیں بھی نظر آتی ہیں اور وہ اسی طرح لوگوں میں گھوم پھِر رہے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ تو ویسے ہی فیشن کے طور پر ایسا کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا لوگوں کے سامنے مرد اس طرح کا لباس پہن سکتا ہے؟

1502
1504

بیوہ اگر حاملہ ہوتو اس کی عدت کیا ہے؟

سوال: ہمارے ایک عزیز کا ایک ہفتہ پہلے انتقال ہوا ہے ، جب وہ فوت ہوئے تو ان کی زوجہ امید سے تھیں اور حمل کے آخری ایام چل رہے تھے یعنی نو ماہ سے چند دن کم کا حمل تھا ، اب ایک ہفتے بعد ہی ان کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی ہے ، تو اس صورت میں کیا بیوہ کی عدت پوری ہو گئی ہے یا پھر انہیں مزید عدت کے ایام گزارنے ہوں گے؟

1504
1505

نماز میں اشارے سے کسی بات کا جواب دینا کیسا؟

سوال: کیا نماز ادا کرتے ہوئے اشارہ کر سکتے ہیں، جیسے بچے کوئی چیز پوچھیں تو سر سے ہاں یا نہ کا اشارہ کر دیں، کیا ا س سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

1505
1506

عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: صاحبِ فتح القدیر نے کشف الاسرارکے حوالے سے اس کی مثال بیان کی،جیسے اس نمازی کی نیت جس نے وقت نکلنے کے بعد اسی دن کی ظہر کی نیت کی، اس گمان پر کہ ابھی...

1506
1507

یحییٰ حسین نام کا مطلب اور محمد یحییٰ حسین نام رکھنا کیسا ؟

سوال: میں نے اپنے بچے کا نام محمد یحییٰ حسین رکھا ہے۔ کیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟

1507
1508

حامد نام کا مطلب اور حامد رضا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچے کا یہ نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ کثیر برکتوں کا باعث بھی ہو گا، نیز اس میں مزید بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘ رکھیں اور پکارنے کے لئے ’’حا...

1508
1509

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص کی زوجہ کا انتقال ہو گیا، تو کیا وہ اپنی مرحومہ زوجہ کی سگی بہن کے ساتھ فوری طور پر نکاح کر سکتا ہے؟ یا اسے کچھ مدت انتظار کرنا ضروری ہے جیسا کہ بیوی کو طلاق دی ہو، تو عورت کی عدت تک کا انتظار کرنا ہوتا ہے، پھر اُس کی بہن سے نکاح کا جواز ہوتا ہے؟

1509
1510

اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اھدنا الصراط المستقیم میں لفظ اھدنا میں ھ پر ساکن کے بجا ئے غلطی سے زیر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ یعنی کیا اس طرح پڑھ دینے کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی؟

1510