سرچ کریں

Displaying 1501 to 1510 out of 1958 results

1501

عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟

جواب: پڑھنے کی اجازت ہے۔اور اس کے علاوہ وہ آیات جن میں ذکروثنا ودعا و مناجات کا مفہوم موجود نہیں ،انہیں اس حالت میں بطورِ وظیفہ بغیر نیتِ تلاوت کے پڑھنا ب...

1501
1502

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

جواب: پڑھنے کا اختیارہےاور بہتر بیٹھ کرپڑھنا ہے۔چنانچہ غنیۃ المستملی شرحِ منیۃ المصلی میں ہے:”(رجل فی حلقہ جراحۃ تسیل اذا صلی بالرکوع والسجود) لا یصلی بھما ...

1502
1505

علاج کے لیے تعویذ جلانا کیسا؟

جواب: پڑھنے کے قابل نہ رہے، تو اسے کسی محفوظ اور پاک جگہ دفن کر دیا جائے یا مخصوص احتیاطوں کے ساتھ دریا بُرد کر دیا جائے، اسے جلانا ، جائز نہیں، جب ناقابلِ ...

1505
1506

سری نمازمیں امام بلندآوازسے قراءت کرے توکب لقمہ دے

جواب: پڑھنے سے پہلے لقمہ دینا جائز ہے اور اگر اکثر سورہ فاتحہ پڑھ لی ہے تو اب لقمہ دینا جائز نہیں ۔...

1506
1507

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم؟

جواب: پڑھنے کاحکم ہے،اگرچہ وہ کتناہی بڑاگنہگارہو۔صرف چندلوگ ایسے ہیں جن کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی،لیکن ان میں خودکشی کرنے والا شامل نہیں ہے،لہذااس ک...

1507
1508

چھوٹا بچہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب: پڑھنے سےہربارنیا سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا،بلکہ ایک سجدہ ہی کافی ہوتا ہے ،البتہ اگر ایک ہی مجلس میں کئی آیاتِ سجدہ پڑھیں تو ہر آیت کا الگ سے سجدہ تلاو...

1508
1509

دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: پڑھنے کے مکروہ تحریمی ہونے کے بارے میں مصنف ابنِ ابی شیبہ میں ہے:”عن ابن عباس و ابن عمر أنھماکانایکرھان الصلاة والکلام یوم الجمعة بعدخروج الا...

1509
1510

کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم

جواب: پڑھنے کےبعد معلوم ہو کہ نجس نہیں دھویا ، تو پھر دھوئے اور نمازوں کا اعادہ کرےاور جو سوچ کر دھولیا تھا اور بعدکو غلطی معلوم ہوئی تو اب دھولے اور نمازوں...

1510