Siri Namaz Me Imam Buland Awaz Se Qirat Karen To Kab Luqma De
سری نمازمیں امام بلندآوازسے قراءت کرے توکب لقمہ دے
فتوی نمبر: WAT-22
تاریخ اجراء:21محرم الحرام1443ھ/30اگست2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
امام سری نمازمیں قراءت بلندآوازسے پڑھناشروع کرے تواب لقمہ دینے کے بارے میں کیاحکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سری نماز میں امام کے اکثر سورہ فاتحہ پڑھنے سے پہلے لقمہ دینا جائز ہے اور اگر اکثر سورہ فاتحہ پڑھ لی ہے تو اب لقمہ دینا جائز نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت
نور نامہ پڑھناکیسا ؟
اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے حدیث قدسی
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا
نبی اور رسول کا فرق اور انکی کل تعداد
تابعی کے ہاتھ پراسلام لانے والے صحابی
کُھجانے کیوجہ سے دانہ پھوٹے تو وضو ٹوٹ جائیگا؟
بغیر جوئے کے تاش کھیلنا کیسا؟
دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا
آنکھ نہ کھلنے سے کے سبب فجر قضا ہوئی، تو کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
مانگنے والوں کو راشن دینا کیسا؟
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست چلنے پھرنے سے پاک ہوجائے گی
ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟
کیا عصر کی سنتِ قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(377)
طہارت کے مسائل
(699)
نماز کے مسائل
(1925)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(493)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(757)
نکاح کے مسائل
(311)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1080)
عورتوں کے مسائل
(595)