
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: صاحبین کا قول یہ ہے کہ مجلس کے بعد بھی اگر صاع کی تعداد معلوم ہوگئی، بیع صحیح ہے اور اسی قول صاحبین پر آسانی کے لیے فتویٰ دیاجاتا ہے۔ ‘‘(بھارِ شریعت...
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حکم دیا گیا ہے ۔ تلاش و جستجو کے باوجود ہمیں اس نام کے کوئی صحابی نہیں ملے ۔البتہ جمہور علماء کے نزدیک کتبِ اسلامیہ میں دو ایسے صحابہ کرام کا تذکرہ م...
گورنمنٹ حج اسکیم میں نام نہ آنے کی وجہ سے حج مؤخر کرنا کیسا ؟
جواب: صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حج فرض ہونے کی شرائط کو لکھتے ہوئے فرماتے ہیں:’’ (ساتویں شرط)سفرخرچ کا مالک ہواور سواری پر قادر ہو ،خواہ سواری اس کی مِلک ہ...
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: حکم کے حوالے سے لوگوں کی مختلف حالتوں کے پیش نظر شرعاً مختلف احکام ہیں۔ بعض اوقات نکاح کرناسنت مؤکدہ ہوتا ہےاور اس حالت میں نکاح نہ کرنےپربلاوجہ اڑے ...
حالت روزہ میں غلطی سے پانی حلق میں اتر گیا، تو روزے کا حکم
جواب: صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’کلی کر رہا تھا بلا قصد پانی حلق سے اتر گیا یا ناک میں پانی چڑھایا اور دماغ کو چڑھ گیا روزہ جاتا رہا مگر جب کہ ...
ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا اور قرآن دیکھنا کیسا؟
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟
دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے
جواب: صاحبھا لا یطلبھا ثم تصدق ای تصدق باللقطۃ اذا لم یجیئ صاحبھا بعد التعریف‘‘ ترجمہ :(لقطہ اٹھانے والا شخص ) لقطہ کا اعلان کرتا رہے ،یہاں تک اسے ظن غالب ...