
نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟
جواب: ادائیگی میں تاخیریاتقدیم ہوئی ،یا کوئی رکن دو مرتبہ ادا کیا ہو وغیرہم تواِن تمام صورتوں میں’’ سجدۂ سہو‘‘ لازم ہوجاتا ہے۔ نوٹ:یہاں مختصر طورپربی...
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
جواب: ادائیگی لازم ہے،لیکن اگر ایسے وقت میں طواف ختم کرےکہ وہ وقت مکروہ ہو، تو اب دوسرا طواف کرنا بلا کراہت جائز ہے، جتنے طواف اس وقت کرے گا، غیر مکروہ وقت ...
کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے
جواب: ادائیگی اور حرام کردہ چیزوں سے بچنا لازم ہےلہٰذا انسان اپنی طرف سے تمام فرائض و واجبات اور سنن مؤکدہ پر عمل کرے حرام، مکروہ تحریمی ، وغیرہ سے بچتا ر...
جس کا ختنہ نہیں ہوا، اس کی نماز اور روزوں کا حکم
جواب: ادائیگی کےلیے اگر کھال چڑھ سکتی ہو تو چڑھا کر دھوئے اور کھال کے اندر پانی چڑھائے۔ نیز ختنہ سنت ہے اوریہ شعائراسلام میں سے ہے کہ مسلمان وغیرمسلم ...
عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ادائیگی میں اتنی تاخیر کرنا ہرگز جائز نہیں کہ مکروہ وقت داخل ہوجائے یعنی غروبِ آفتاب میں صرف بیس منٹ رہ جائیں، اگرچہ ایسی صورت میں وقتی نماز قضا کرنے ...
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
جواب: ادائیگی کی مقداربرابر ذکرواذکار میں وقت گزارے کہ اس طرح کرنے سے ایک تو اسے ذکر و اذکار کا ثواب حاصل ہو گا،اور دوسرا اس کی اس نماز کی عادت بھی برقرار...
نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم
جواب: فرض ہے کہ اپنے کان سن لیں۔ اس سے کم آواز یا دل میں قراءت کرنے سے قراءت ادا نہیں ہوگی اور قراءت ادا نہیں ہوگی ،تو نماز بھی ادا نہیں ہوگی۔...
جنون کی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں، ان کے فدیہ کا حکم
جواب: ادائیگی پر قادر تھا اگرچہ اشارے کے ساتھ ، تو اس پر نمازکےکفارے کی وصیت کرنا لازم ہے، ورنہ (یعنی اگر کسی بھی طرح نماز ادا کرنے پر قادر ہی نہیں تھا) تو ...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟