سرچ کریں

Displaying 1521 to 1522 out of 1522 results

1521

ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم

سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔

1521
1522

زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر

جواب: اجازت نہیں ہوگی۔ فتاوی شامی میں ہے’’اذا کان محرما بالزنا فلا تسافر معہ عندبعضھم و الیہ ذھب القدوری و بہ ناخذ و ھو الاحوط فی الدین و الابعد عن التھمۃ‘...

1522