سرچ کریں

Displaying 1531 to 1540 out of 7303 results

1531

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت

سوال: ہم آن لائن اسٹور بناتے ہیں ،جس کا ماہانہ کرایہ بھی ہم دیتے ہیں ، ہم اپنے آن لائن اسٹور پر کسی ویب سائٹ سے کوئی پروڈکٹ تلاش کر کے لگاتے ہیں ، اس میں قیمت بھی لکھی ہوتی ہے اور جس کسٹمر کو وہ چیز پسند آتی ہے، وہ خریدنا چاہتا ہے، تو اس میں خریدنے والے آپشن کو کلک کرتا ہے، وہاں خریدنے کی ہیڈنگ بھی موجود ہوتی ہے،پھر اس کے بعد بسا اوقات بعض چیزوں کی قیمت کی بارگیننگ کر کے ریٹ فائنل کر لیتے ہیں،تو ہم بیچنے کےآپشن پر کلک کر کے اسے بیچ دیتے ہیں اور اس سے رقم وصول کر لیتے ہیں ، اس کے بعد ہم ویب سائٹ والوں سے آن لائن خرید کر قیمت کی ادائیگی کر دیتے ہیں اور انہیں کسٹمر کا ایڈریس دے دیتے ہیں ،وہ کسٹمر کو چیز پہنچا دیتے ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ خریدو فروخت کا یہ طریقہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ کسٹمر کو بیچنے کے بعد ہم خود خریدتے ہیں اورپھر چیز بھی ہمارے قبضے میں نہیں آتی۔ واضح رہے کہ اس میں کمیشن والا معاملہ نہیں ہوتا، بلکہ ہم کسٹمر کو باقاعدہ بیچتے ہیں، پھر بعد میں خود خریدتے ہیں ۔

1531
1532

رخصتی سے پہلے ہی جدائی ہوجائے، تو حق مہر کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: کسی کی موت ہو ان سب سے مہر مؤکد ہو جاتا ہے کہ جو مہر ہے اب اس میں کمی نہیں ہو سکتی۔ ۔۔۔ اگر مہر مؤکد نہ ہوا تھا اور شوہر نے طلاق دے دی تو نصف واجب ہوگ...

1532
1533

دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی

جواب: پر سجدۂ سہو واجب ہوگا۔(فتاوی ھندیہ، جلد1، صفحہ 128، مطبوعہ :مصر) بہارِ شریعت میں ہے:”قنوت یا تکبیر قنوت یعنی قراءت کے بعد قنوت کے لیے جو تکبیر کہ...

1533
1534

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: کسی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا ، لہذا صورتِ مسئولہ میں جبکہ آپ نے بھولے سے سلام پھیرا ، تو آپ پر سجدہ سہو لازم نہیں تھا اور آپ کی نماز ہوگئی ،دو...

1534
1535

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

جواب: کسی عذر کی وجہ سے وضو پر قادر نہ ہو۔(رد المحتار علی الدر المختار، جلد1،صفحہ246،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...

1535
1536

اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟

جواب: کسی ایک کو یہ خوف ہو کہ آپس کے شرعی حقوق ادا کرتے ہوئے وہ زندگی نہیں گزار سکتے ،اس لیے وہ دونوں علیحدہ ہونے کے لیے باہم یوں معاہدہ / ڈیل (Deal)کرتے ہ...

1536
1537

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

جواب: کسی عورت سے زنا کیا پھر اُسی زانیہ عورت سے نکاح کیا اور چھ مہینے یا زائد میں بچہ پیدا ہوا تو بچے کا نسب اس زانی مرد سے ثابت ہوگا اور چھ مہینے سے کم ...

1537
1538

مہر کی ادائیگی سے پہلے عورت کو طلاق ہوجائے، کتنا مہر ملے گا؟

جواب: کسی ایک کی موت،چاہے مہر مسمیٰ ہو یا مہر مثل،یہاں تک کہ اس کے بعد مہر کو کوئی چیز ساقط نہیں کرسکتی،سوائے صاحب حق کے خود دستبردار ہوجانے کے،یونہی بدائع...

1538
1539

شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم

جواب: پر چوڑیاں پہننا واجب ہوگا کہ والدین کی نافرمانی حرام ہے، اور شوہر کی ازدواجی معاملات سے متعلقہ امور میں اطاعت واجب ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے ”عورت کا...

1539
1540

جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم

جواب: پر غسل واجب نہ ہوگا ۔ یعنی ان بالوں کو صاف کرنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں ہےبلکہ بَاطہارت( یعنی وضو کرکے) نماز و دیگر عبادات کی ادائیگی کرنا بلا ح...

1540