
سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟
سوال: قبر کو بوسہ دینا کیسا ہے؟
کافر کا جوٹھا کھانا پینااورکافرکے ساتھ کھاناپینا
سوال: کافر کا جوٹھا کھانا پینا ،نیز کافر کے ساتھ ایک برتن میں کھانا پینا کیسا ہے؟
نگینہ لگے ہوئے ،چاندی وغیرہ کے بٹن پہننا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کے بٹن میں نگینے لگے ہوں ،تو مرد کا ان بٹنوں کو استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: ہندی میں قرآن مجید چھاپنا کیسا ہے؟
روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟
سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟
دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا
سوال: دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا کیسا ہے؟
رخصتی کے وقت دلہن کے سر پرقرآن رکھنا
سوال: آج کے دور میں ایک رسم کی جاتی ہے کہ جب بچی کی رخصتی ہوتی ہے تو سر پر قرآن پاک رکھ کر رخصتی کی جاتی ہے۔ ایسا کرنا کیسا ؟
جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟
سوال: جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنا کیسا؟