
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-464
تاریخ اجراء: 21جمادی الاخری1443ھ/25جنوری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
دودھ
دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا کیسا
ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دودھ دینے والی گائے کی
قربانی یا عقیقہ کرنا ناپسندیدہ ہے لیکن
قربانی یا عقیقہ میں ایسا جانور ذبح کیا
گیا جو دودھ دیتا ہے اور دیگر شرائط بھی پائی
گئیں تو قربانی اور عقیقہ ہو جائے گا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم