
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے‘‘۔ (بہار شریعت،حصہ3،صفحہ480،مکتبۃ المدینہ) نماز کی شرائط میں سے ستر عورت بھی ہے،اور مرد کا ستر ناف سے گھٹنے کے نیچے ت...
خراب بٹن والا لیپ ٹاپ بتائے بغیر بیچنا کیسا ؟
جواب: حرام وگناہ ِکبیرہ ہے۔یوہیں ثمن کا عیب مشتری پر ظاہر کر دینا واجب ہے۔“(بھارشریعت،جلد02،صفحہ673،مکتبۃ المدینہ،کراچی) عقدِ بیع ہوجانے کے بعدخریدارکوخ...
ماہ محرم میں گھر کی صفائی کرنا کیسا ؟
سوال: محرم الحرام کے مہینے میں گھر میں جھاڑو دینا یا صفائی کرنا کیسا ہے؟
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
جواب: حرام ہے۔ایسا کرنے والا فاسق ہے تاہم ایسامسلمان شخص ذبح کرسکتاہےجبکہ ذبح کرنے کی شرائط پائی جائیں۔ ذبح کے لیے اعمال شرط نہیں۔چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے:...
مالک کے کہنے پر گاہک سے جھوٹ بولنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے مسلم ہو یا کافر، ذمی ہو یا حربی، مستامن ہو یا غیر مستامن، اصلی ہو یا مرتد ۔(فتاوی رضویہ، جلد 14، صفحہ 139، رضا فاؤنڈیشن، لاهور) وَاللہُ اَعْل...
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
سوال: عورتوں کو حرم شریف میں نماز اپنے ہوٹل میں پڑھنی چاہیے یا مسجدالحرام میں،اسی طرح مدینہ منورہ میں ۔زیادہ فضیلت کس میں ہے ؟
کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟
جواب: حرام کھانا، یا دعا میں توجہ نہ ہونا،بے توجہی اور غافل دل کے ساتھ دعا مانگنا یا قبولیت کا یقین نہ رکھنا، تو یہ اس بندے کی اپنی غلطی ہے۔ یہ بھی یاد...
جواب: حرام اور گناہ کبیرہ ہے جس کی سزا آخرت میں جہنم کا عذاب، اور دنیا میں زنا کار کی یہ سزا ہے کہ زنا کار مرد و عورت اگر کنوارے ہوں تو بادشاہِ اسلام اِن کو...