
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
سوال: روزے کے دوران اگر قطرہ دو قطرہ آنسو منہ میں چلے گئے اور نمکینی پورے منہ میں محسوس ہوئی توفقط اس نمکینی کے محسوس ہونے سے روزہ ٹُوٹ جائے گا یا حلق سے نیچے اُترنے پر ٹُوٹے گا؟ بہارِ شریعت کی عبارت سے ایسا لگتا ہے کہ نمکینی پورے منہ میں محسوس ہونے سے ہی روزہ ٹُوٹ جائے گا۔
تراویح کے قیام میں بیٹھے رہنے اور رکوع میں شامل ہونے کا حکم
جواب: دوران بعض افرادکاسستی وکاہلی کی بناپر پیچھے بیٹھے رہنا،امام صاحب کے ساتھ قیام میں شامل نہ ہونااورجب وہ رکوع میں جائیں،توفوراًرکوع میں شامل ہوجانا ، من...
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
سوال: کیاایساکہنادرست ہے کہ :اگر کسی عورت کی ڈلیوری کا وقت قریب ہو اور اس دوران اس کے پاس ایسی خاتون آ جائے جس کا آپریشن ہوا ہو تو اب اس عورت (جس کی ڈلیوری کا وقت قریب ہے،اس ) کا بھی آپریشن ہی ہوگا ؟
جواب: دوران کسی کفریہ قول یا کفریہ فعل کا ارتکاب کرنا پڑے تو وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح اگر جادو کرانے والا کسی کفریہ قول یا ف...
ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا
سوال: مخصوص ایام کے دوران آیت الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
جواب: دوران عدت اپنی بیٹی کے گھر نہیں جاسکتی کیونکہ شرعی قوانین کی رو سےجو عورت عدت میں ہو،اس کا بغیر ضرورت شرعیہ گھر سے نکلنا حرام ہے۔ مذکورہ صورت میں بیٹی...