
واپس خریدنے کی شرط پر زمین بیچنے کا شرعی حکم
جواب: بیان کررہے کہ” آٹھ مہینے کے لیے بیچ رہا ہوں اور مجھے ہی واپس بیچنا ہو گی “ یہ شرط فاسد ہے جو سودے کو خراب کر دیتی ہے اس طرح کے سودے سے بچنا شرعاً واج...
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟
سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّتِ مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے، اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔ (سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
جواب: بیان کی گئی صورت کے مطابق یہ بیع نہیں ہوئی ۔یہ جگہ ابھی بھی زید کی ملکیت ہے۔ اس پر بکر کا اس طرح مسجد بنادینا درست نہ تھا، جب یہ مکان زید کا تھا تو زی...
عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا
سوال: عورتوں کا مائیک پر خوش اِلحانی کے ساتھ اس طرح نعت خوانی وغیرہ محافل کا اِنعقاد کرنا کہ جس کی وجہ سے ان کی آواز غیر مَحرموں تک جاتی ہو، جائز ہے یا نہیں؟ بیان فرما دیں۔
باپ کا لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض علاقوں میں باپ وغیرہ سرپرست لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس رقم کے عوض لڑکی کا نکاح کرتے ہیں۔ یہ رقم مہر و جہیز کے علاوہ ہوتی ہے۔ اور یہ رقم لڑکی کو نہیں دیتے بلکہ رشتہ دینے کے عوض اپنے لیے لیتے ہیں ۔ اس کے متعلق حکم شرعی کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔ سائل:ممتاز(تھر پار کر ،سندھ)
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: بیان کردہ صورت میں مردے کوکئی دن تک دفن نہ کرنے میں مزید کئی شرعی قباحتیں موجود ہیں، ایک تو یہ کہ مردے کو کئی دن رکھنے کے لیے سرد خانے میں رکھنا ہو گ...
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
جواب: بیان فرمایا۔ چنانچہ تفسیر روح المعانی میں ہے :’’ قيل له: هل رايت الله تعالى؟ فقال: ما كنت لاعبد ربا لم اره، ثم قال: لم تره العيون بشواهد العيا...
عورتوں کا بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال منڈوانا
جواب: بیان کردہ اس مسئلے سے بھی ثابت ہوتی ہے کہ کلائیوں وغیرہ پر بال ہوں تو ترشوا دیں تاکہ وضو میں کم پانی استعمال ہو۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ...
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)