
کیاعورت اسکرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: خواتین کا اسکرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب دوبارہ نئے سرے سے عصر کے فرض تنہا پڑھے گا،تو چار رکعتیں پڑھے گا یا دو رکعتیں پڑھے گا ؟
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازِجنازہ پڑھائے ،لہذاصورت مسئولہ میں بھی بہتر یہ ہےکہ مرد اور عورت پر الگ الگ جنازہ پڑھاجائے ،پہلے مرد کاجنازہ،پھر عورت کا۔ اگر دونوں کاجنازہ ایک...
ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا
سوال: اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟
نماز میں خیال کسی اور جگہ چلا جائے اور رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کریں؟
سوال: اگر نماز میں خیال کسی اورجگہ چلا جائے اوریا دنہیں رہا کہ کتنی رکعتیں پڑھ لیں تو وہ کیا کرے؟
تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟
سوال: تہجد کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی اور امام نے بلند آواز سے قراءت نہ کی تو نماز ہو جائے گی ؟
فجرکی نمازسورج نکلنے سے کتنی دیرپہلے پڑھنے سے ہو جائے گی
سوال: فجر کی نماز سورج نکلنے سے کتنی دیر پہلے تک پڑھنے سے ہو جائے گی؟
صاحب ترتیب پہلے قضانمازپڑھے یاجماعت میں شامل ہو
سوال: صاحب ترتیب کی ایک نماز فوت ہو گئی اور اگلی نماز کی جماعت کھڑی ہو گئی تو اب وہ پچھلی نماز پڑھے گا یا اگلی نماز کی جماعت میں شامل ہو جائے گا؟
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
سوال: قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سھو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟
نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟
سوال: کیا نماز میں دونوں ہاتھوں سے پیچھے سے کپڑا چھڑا سکتے ہیں یا نہیں؟