سرچ کریں

Displaying 1571 to 1580 out of 2807 results

1571

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

1571
1572

خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟

جواب: لینے کااختیارنہیں ہوتا۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

1572
1573

مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب

جواب: لینے کی اجازت ہوتی ہے اسے لے سکتے ہیں۔لیکن ان میں ایسی صورت بھی ہوسکتی ہےکہ مثلاکسی کی گاڑی وغیرہ پرجاتے وقت ٹوپی گرگئی یاکوئی رسالہ وغیرہ گرگیااورکسی...

1573
1574

تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟

جواب: لینے کے باوجود جیسے آواز کی کوئی صورت نہیں بنتی وہ غیر مر ئی ہی رہتی ہے ایسے یہ شعاعیں غیر مرئی ہوتی ہیں پھر جب ان کا تعلق ٹی وی کی اسکرین سے جوڑا جا...

1574
1575

منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!

جواب: لینے سے ہبہ تام ہو گیاپھر چندہ دینے والے نہ کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دینے کے اہل اور نہ ہی ان کی اجازت سے مد بدلنا جائز تھا لہٰذا دریافت کی گ...

1575
1576

گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟

سوال: سوال نمبر 01 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے ۔بعض اوقات ہمیں گاہک سوٹ سلائی کروانے کے لئے دے کر چلے جاتے ہیں پھر واپس لینے نہیں آتے اور اس طرح دودو، تین تین سال گزرجاتے ہیں۔ ہمارے لئے شریعت کا کیا حکم ہے جبکہ اس میں ہماری محنت بھی ہے اور اخراجات بھی ؟

1576
1577

نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟

جواب: لینے کا اندیشہ نہ ہو تو ہر تکبیر کے ساتھ اس کی دعا (پہلی تکبیر کے بعد ثنا، دوسری کے بعد درود شریف اور تیسری کے بعد میت کے لیے دعا) بھی پڑھ لے، اور اگر...

1577
1578

اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟

جواب: لینے سے وہ گنہگار ہو گا،کیونکہ پورے سر کا مسح کرنا سنت ِمُؤکَّدہ ہے اور کتبِ فقہ میں پورے سر کا مسح کرنے کے دو طریقے منقول ہیں:(1)دونوں ہاتھوں کے انگ...

1578
1579

علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: لینے کی اجازت اسی وقت تک ہو گی جب تک وہ شخص شرعی فقیررہے گا لہٰذا اگراس کے پاس قرض منہاکرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابرضرورت سے زائد رقم ہو...

1579
1580

والد صاحب کوتحفہ دی ہوئی رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جب بیرون ملک تھا تو میں نے کچھ رقم والد صاحب کو بھیجی تھی اور کہہ دیا تھا کہ یہ آپ کی ہے آپ جو چاہیں اس کا کریں اس وقت میرا ذہن واپس لینے کا بھی نہیں تھا مگر اب مجھے ضرورت ہے تو کیا میں والد صاحب سے اس رقم کی واپسی کا مطالبہ کر سکتا ہوں یا نہیں ؟ سائل :شفیق الرحمن(مغل پورہ،لاہور )

1580