
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: احکام سمیت سیکھنا شروع کیا اور بارہ سال کے عرصے میں مکمل کیا، جب تکمیل کی تو ”ختمِ سورۃ البقرۃ“ کی خوشی میں اونٹ کو نحر کیا اور لوگوں کو کھلایا۔ ح...
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
جواب: احکامات کی نافرمانی ہرگز نہیں کی جاسکتی، لہٰذا آپ کو چاہئے کہ آپ اپنی والدہ کو نرمی اور اچھے انداز سے داڑھی کے متعلق شرعی حکم سے آگاہ کریں، اگ...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: احکام میں یہ نماز، نفل کے حکم میں ہی باقی رہتی ہےاور شرعی حکم کے مطابق نوافل میں قیام لازم نہیں، کیونکہ نفل میں قیام ایک زائد وصف ہے، اسی لیے انہیں بی...
جواب: احکام ِعبادات و معاملات مثلاً: روزہ، زکوۃ، حج، عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھ...
جواب: احکام ہیں ،جواس جنس کے ہوتے ہیں ،جس سے اس کاتعلق ہے یعنی اگرمردہے تومردوں والے اورعورت ہے توعورتوں والے ۔ اوراگروہ حقیقتامخنث ہے یعنی اس میں مرداو...
سوال: گود لئے بچے کی وراثت کے کیا احکام ہیں؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: احکام مختلف ہوتے ہیں،جیسے کسی نےگارمنٹس بنانے کا آرڈر لیا ہے، مثلا: ٹی شرٹ بنا کر دینی ہے، تو جب تک مستصنع کے حوالے نہیں کر دیتا ، ٹی شرٹ میں کسی بھی...
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
جواب: احکام میں مسجد کے حکم میں ہے ۔ مسجدکو راستہ بنانے کا حکم اور اس کی مراد کے متعلق غمز عيون البصائر میں ہے :” قولہ ولایجوز اتخاذ طریقہ فیہ للمر...