سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 6329 results

151

احرام میں لبیک اللھم لبیک کا ورد – مدت اور شرعی حکم

جواب: اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...

151
152

امام کو لقمہ دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

سوال: امام کو لقمہ دینے کے لیے اللہ اکبر کہنا چاہیے؟ یا سبحان اللہ کہنا چاہیے؟ حدیث میں کس کا ذکر ہے؟

152
153

یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: ہم جو صلاۃ و سلام وغیرہ پڑھتے ہیں ، تو اس میں لفظ یا ، کا استعمال کرتے ہیں ، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ( یا )کے ذریعے پکارنا ، اس پر کیا کوئی دلیل ہے ، ایک دوست مجھ سے دلیل مانگ رہا ہے ۔

153
154

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟

154
155

رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟

جواب: اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو رحمٰن کہنا یا کسی کا نام رحمٰن رکھنا حرام ہے۔ رحمٰن اسی ہستی کو کہتے ہیں جس کی رحمت ہر ایک پر عام ہو ، جو حقیقی انعام ...

155
157

اللہ تعالی کو رب الارباب کہنا کیسا ہے؟

سوال: اللہ عزوجل کو رب الارباب کہنا کیسا، جیسا کہ دلائل الخیرات میں ہے؟

157
158

کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اسے امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے استاد امام اسحاق بن راہویہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟

158
159

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟

سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کے متعلق دریافت کرنا ہے کہ وہ کون سی آیات پر مشتمل تھی ؟کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم سے اس طرح کی کوئی حدیث پاک منقول نہیں ہے، جس میں بیان کیا گیا ہو کہ پہلی وحی کن آیات پر مشتمل تھی۔اس لیے ہماری شرعی طور پر رہنمائی کی جائے کہ ان لوگوں کی بات درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہ ہو، تو جس حدیث مبارک میں پہلی وحی کی آیات کریمہ کا بیان ہو، وہ بھی بتا دی جائے۔

159
160

نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے کہنا؟

سوال: کسی نیک آدمی کے مرنے پر یہ کہاکہ :'بڑا نیک آدمی تھا اور اللہ پاک کو نیکوں کی ضرورت تھی، لہٰذا اسے اپنے پاس بلا لیا۔" اس کا کیا حکم ہو گا؟

160