سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2809 results

151

پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: گھر میں شوقیہ طور پر کتا رکھناحرام و گناہ ہے ،صحیح حدیث میں آیا کہ جس گھر میں کتاہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے،اور رکھنے والےشخص کی نیکیاں روزانہ...

151
152

کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک لائف انشورنس لینا چاہتا ہوں۔ میری صورت حال یہ ہے کہ میری عمر 60سال ہے اور میں نے مورگیج پر گھر لیا ہوا ہے ، جس کا میں نےتقریباً 2 لاکھ50ہزارپاؤنڈ دینا ہے اور میں فی الحال اتنا قرض ادا نہیں کر سکتا اور نہ ہی میرے مرنے کے بعد میری بیوی ادا کر سکے گی اور اگر یوں ہی میں فوت ہوگیا ، تو بینک والے میرا گھرفروخت کر دیں گے ، ہاں اگر ان کے قرض سے زیادہ کا گھر بکتا ہےتو اضافی رقم وہ ہمیں واپس کر دیں گے یا ہمیں خود وہ گھر بیچ کر رقم ادا کرنا ہوگی۔ بہر حال دونوں صورتوں میں میرے بعد میرے گھر والے اس گھر میں نہیں رہ سکیں گے اور اگر اس مورگیج پر میں لائف انشورنس کروا لوں تو بچت ہو سکتی ہے۔ اس کی صورت یہ ہے کہ یہ انشورنس غیر مسلم کمپنی سے ہوگی اور ان کی پالیسی پلان15 سال کا ہے یعنی 15 سال کی پالیسی لینے میں مجھے ہر ماہ 100 پاؤنڈ جمع کروانے ہوں گے یعنی 15 سالوں کے 18 ہزار پاؤنڈ۔ پھر اگر میں 15 سالوں میں فوت ہوگیا تو کمپنی میرے مورگیج کی ساری رقم بینک کو ادا کرے گی اور اگر میں اتنے عرصے میں فوت نہ ہوا تو یہ انشورنس کمپنی مجھے کچھ بھی نہیں دے گی۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں اس کے بعد پھر اگلے 15 سال کی پالیسی دوبارہ لے لوں ۔اور یوں ہر 15 سال کے بعد پالیسی لے سکتا ہوں۔اس ساری صورت حال کے پیش نظر آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا میں یہ پالیسی لے سکتا ہوں یا نہیں ؟

152
153

وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟

سوال: زید ایک شہر میں ملازمت کرتا ہے ، جس میں اس نے اپنا گھر بھی لیا ہوا ہے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی لے کر جاتا اور رہتا ہے ، لیکن اس شہر میں اس کا مستقل رہنے کا ذہن نہیں ،جب تک ملازمت ہے تب تک وہاں آنا جانا ہوگا ملازمت ختم ہو گئی تو وہاں نہیں رہے گا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ شہر زید کےآبائی دیہات ( جہاں سے ترک وطن کے ارادے سے دوسری جگہ نہیں گیا ) سے 92 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر ہے، تو کیا یہ اس شہر میں قصر کرے گا یا وہ شہر اس کا وطن اصلی بن چکا؟ اور کیا آبائی دیہات ابھی بھی اس کا وطن اصلی ہے ؟ یہاں جب آتا ہے تو یہاں قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا؟

153
154

سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے ؟ تفصیل کے ساتھ ارشاد فرمادیں۔

جواب: چیزیں اور اوپر سے نیچے آنے والی چیزیں،اس تک آ کر رک جاتی ہیں،اس لئے اسے سدرۃُ المنتہیٰ کہتے ہیں ۔ جیسا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ تَع...

154
155

قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔

155
156

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: آج کل بعض علاقوں میں گلی محلے میں بال خریدنے والے آتے ہیں۔ مردانہ اور بالخصوص ” جَڑ “ والے زنانہ بالوں کو آٹھ ہزار روپے کلو تک خریدتے ہیں۔ لوگ اُنہیں اپنی گھر کی خواتین اور مَردوں کے بال بیچتے ہیں، جو عموماً ایک پاؤ یا چھٹانک (ایک کلو کا سولہواں حصہ)بھی نہیں ہوتے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اِس طرح بالوں کو بیچنا اور اُن کا خریدنا، جائز ہے؟

156
157

مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟

جواب: گھر والوں کی یا تجارت کے لیے ہو، چاہے بیچنے کا سامان مسجد میں لایا ہو یا نہیں، جیسا کہ گزشتہ بیان سے، یونہی زیلعی اور بحر سے معلوم ہوا۔ (در مختار مع ر...

157
158

نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

جواب: چیزیں انبیا ء و مرسلین کی سنت سے ہیں ۔حیا ،خوشبو لگانا ،مسواک کرنا اور نکاح کرنا ۔(سنن الترمذی ،جلد 3 ،صفحہ 384،مطبوعہ مصطفى البابی الحلبی ، مصر) ...

158
159

میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟

جواب: چیزیں لازمی امور سے نہیں ہیں، چنانچہ ایسا کرنے والا اگر وارثوں میں سے ہے ،تو اس کے حصے میں سے شمار ہو گا اور وہ متبرع ٹھہرے گا، یونہی اجنبی نے ایسا کی...

159
160

کموڈ کی سیٹ پر پیشاب کے قطرے ٹشو سے پاک ہونگے یا دھونا ضروری ہے؟

جواب: چیزیں جن میں مسام نہ ہوں ، جس کی وجہ سے نجاست اس چیز میں جذب نہیں ہوتی، ایسی چیزیں کپڑے یا اس کے علاوہ کسی چیز سے اس قدر پونچھ لی جائیں کہ نجاست ...

160