سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 6042 results

151

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کل مغرب کی نمازمیں امام صاحب نے جب ایک طرف سلام پھیرا، تو میں نے اسی سلام کے دوران تکبیر تحریمہ کہہ کر امام صاحب کی اقتدا کر لی اور امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کےبعد نماز مکمل کر لی، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میری نماز ہو گئی یا نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہو گی؟

151
152

انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟

جواب: بالوں کو سیاہ کر یں گے (اس لیے جنّت کی خوشبو بھی نہیں سونگھ پائیں گے)۔(مرقاۃ المفاتیح ،باب الترجل ،جلد 7 ،صفحہ 293 ،مطبوعہ کوئٹہ ) بالوں کو سیاہ ک...

152
153

قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟

153
154

سورج گرہن کی نماز کے احکام

سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟

154
155

بالوں کی صفائی کے لئے ریزر ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم

سوال: میراسوال یہ ہے کہ بالوں کو صاف کرنے کے لیے ریزرٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے جیسے چہرےیااس جگہ پر، جو جگہ پردے کی نہ ہو،وہاں اضافی بالوں کو دور کیا جاتا ہے ،تو عورت کے لیےاس طرح ریزرٹریٹمنٹ کروانا جائز ہے؟

155
156

میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)

156
157

صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟

جواب: باندھ لیں، بعد کو ایک شخص آیا ،اس نے اگلی صف میں نقصان پایا، تو اسے حکم ہے کہ ان صفوں کو چیرتاہوا جاکروہاں کھڑا ہو اور اس نقصان کو پوراکرے،کہ انہوں نے...

157
158

عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا

سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟

158
159

عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی)

159
160

وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل

جواب: بالوں کا مسح سنت اور دھونامستحب ہے ۔ لیکن اگر داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں بلکہ چھدرے ہوں(یعنی بالوں کے اندر سے چہرے کی جلد نظر آتی ہو )تو چہرے کی جلد ت...

160