
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: اللہُ السَّلاَمْ کےاقوال سے ثابت ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حرمتِ رضاعت کے ثابت ہونے کے لیےایک آدھ چُسکی بھی کافی ہے، کیونکہ قرآنِ مجید میں جس ...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: لیس علی من خلف الامام سھو، فان سھا الامام فعلیہ وعلی من خلفہ ( جو امام کے پیچھے ہے ، اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ، اگ...
عورت کا اپنی نماز پڑھنے کے لئے اقامت کہنا
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’ عورتیں اپنی نماز ادا پڑھتی ہوں یا قضا، اس میں اَذان و اِقامت مکروہ ہے ۔“(بہار شرریعت،جلد1،صفحہ466،مکتبۃ المدینہ، کراچی)...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
نمازی " ربناولک الحمد " کہنا بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ لمن حمدہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دونوں کہنا سنت ہے اور سنت کے ترک سے نہ تو نماز فاسد ہوتی ہے اور نہ ہی سجدہ سہو لازم ہوتا ہے۔بہار شریعت میں ہے...
امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”علماء جائز رکھتے ہیں کہ جہاں اذان ہُوئی وہیں اقامت بھی کہی جائے، اور ظاہر ہے کہ اذان مسجد کے اندر نہیں ہوتی بلکہ مکروہ ہے پھر جب...
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟
موضوع: Kafir Ko Marne Ke Bad R.I.P (Rest in Peace) Kehna Kaisa?
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: اللہ تعالی علیہ کا مؤقف ہے۔ علامہ بدر الدین عینی وغیرہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ’’قال أبو مطيع تلميذ أبي حنيفة رحمه اللہ : فرض، ولم يجزه ...
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: اللہ علیہ وسلم سے مروی روایات کے حکم میں ہیں ،کیونکہ ایام ِ نحر (قربانی کے ایام ) عبادت ہیں اور عبادت کو کسی وقت کے ساتھ خاص و متعین کرنا سماعاً و ت...