سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2755 results

151

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )

151
152

ظہرکی سنت قبلیہ فرضوں کے بعدپڑھنا

سوال: ایک بندہ جماعت ہوجانے کے بعد مسجد میں آیا اس نے سوچا کہ جماعت تو ہو چکی ہے ،تو پہلے فرض پڑھے،پھر دو سنت پڑھی،اب وقت باقی ہے تو وہ چاہ رہا ہے کہ پہلے والی چار سنت پڑھ لوں ،تو کیا اس کی اجازت ہے؟

152
153

امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا

سوال: اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو اور مقتدی جماعت میں پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا، تو ثناء پڑھنے کا کیا حکم ہو گا؟

153
154

نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: جماعت نماز پڑھنے آئے ہیں اور ایک یا کئی لوگ بآوازِ بلند قرآن یا وظیفہ یعنی کوئی قرآن کوئی وظیفہ پڑھ رہے ہیں ،یہاں تک کہ مسجد بھی گونج رہی ہے، تو اس حا...

154
155

عشا کی نماز پڑھے بغیر تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: کیا عشاء کی نمازنہ پڑھی ہوتوجماعت کے ساتھ پہلے تراویح پڑھ سکتے ہیں، تراویح کے بعدعشاء کے فرض پڑھ لیے جائیں تو کیا شرعاً نماز ہوجائے گی؟

155
156

کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟

جواب: جماعت کی حاضری بھی لازم ہے، بے نمازی اور بلا عذر جماعت چھوڑنے والے فاسق و گنہگار ہیں۔ بے نمازی وہی نہیں جو کبھی نماز نہ پڑھے بلکہ جو ایک وقت کی نماز ب...

156
157

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

جواب: جماعت کے سامنے بیان کی اور سب سے معلوم کیا کہ کیا آپ لوگوں نے یہ حدیث نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ جس کا سب نے اقرار کیا کہ ہاں ...

157
158

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

158
159

کیا خواتین اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتی ہیں؟

جواب: جماعت کا انتظار کریں اور جب مَردوں کی جماعت ہوجائے تو اس کے بعد عورتیں نماز پڑھیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ ع...

159
160

امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو

سوال: جماعت کی دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہو اور امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو اس حالت میں اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ قیام کے لیے باندھنے ہو گے یا ہاتھ باندھے بغیر دوبارہ اللہ اکبر کہہ کر رکوع یا سجدے میں چلا جانا ہے؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔

160