
جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا
سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ کرنا پڑے گا ؟
سوال: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر تین بار جمعہ چھوڑ دے، تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: دنیا سے پردہ کر جانے والوں سے تَوَسُّل کرنے کو شرک سمجھنا اور زندہ سے تَوَسُّل جائز سمجھنا عجیب و غریب تقسیم ہے ، کیونکہ اگر تَوَسُّل ، طلبِ شف...
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: دنيا فی طاعة اللہ و ان اللہ عز و جل وكل ملك الموت بقبض الارواح الا شهید البحر فانه يتولى قبض ارواحهم و يغفر لشهيد البر الذنوب كلها الا الدين و لشهيد ا...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: دنہیں فرمائی۔ الثقات لابن حبان میں ہے :’’ أبو العنبس اسمه محمد بن عبد الرحمن بن قارب الثقفي وقد قيل محمد بن عبد اللہ بن قارب يروي عن عبد اللہ بن ع...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: دناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے:’’نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن السدل فی الصلاۃ“ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے نماز میں سدل سے...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ خواتین میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونے کی شرعاً ممانعت ہے ۔ اس بات کی شرعی کیا حیثیت ہے اور اگر ممانعت ہے ، تو کیا جمعہ کی نماز ادا ہوجانے کے بعد بھی نہیں دھو سکتے ؟ سائلہ:معلمہ (مدرسۃ المدینہ ، صدر،کراچی)
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: اعمال کرنا آسان ہوجاتا ہے ،جو اس کے علاوہ دوسرے شخص کے لیے( تھوڑے وقت میں ) کثیر اعمال کرنا آسان نہیں ہوتا ۔تو یہ زیادتی مجازاً ہے (حقیقتاً نہیں ) ک...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: اعمال بجالانے اور برے اعمال سے بچنے کا مکلف نہیں کیا گیا۔(شرح سنن ابوداؤد للعینی،جلد2،صفحہ414،مطبوعہ ریاض) معتمد قول کے مطابق بچے کی عبادات پ...