
شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا
جواب: روکنے سے پہلے تک، چونکہ اس کے لیے نمازوں میں قصر ہی کا حکم تھا ،لہذا اس دوران اس نے جتنی نمازوں میں قصر کیا وہ سب درست ادا ہوئیں اور اُنہیں دوبارہ پ...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: والی ہوئی ہے، اور اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے، اب اس حالت میں وہ جنبی کی طرح ہے، جیسے جنبی کے لیے حالت جنابت میں ناخن کاٹنا مکروہ ہے اس کے لیے بھی مک...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
جواب: روکنے کی قدرت رکھتا ہو،اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ جانور کو ایذا پہنچانے سے روکے،البتہ ان افعال سے جانور میں کوئی کراہت نہیں آئے گی،اس کا کھانا بہرصو...
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: روکنے سے زمین پر نہیں رُکے گی ایسے ہی اُڑتے ہوئے جہاز میں ہے ۔ آخری صورت کہ جب رن وے پرجہازچل رہاہےتواس میں فرض، واجب اورسنتِ فجر ادا نہیں ...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: والی ہو، جیسے پھل،سبزی وغیرہ توان کا اعلان فقط اتنی مدت تک کرنا لازم ہے کہ خراب نہ ہوں،مذکورہ دونوں صورتوں میں مدت پوری ہونے کے بعداسے اختیارہے کہ وہ ...
زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا
جواب: روکنے کے لیے حیلہ کرنابالاجماع مکروہ ہے )۔یہاں سے ثابت کہ ہمارے تمام ائمہ کا اس کے عدمِ جواز پر اجماع ہے، حضرت امام ابو یوسف بھی مکروہ رکھتے ہیں ممنوع...
جواب: روکنے والا) کوئی بھی عیب نہ ہو تو اسکی قربانی بلا شبہ جائز ہے،اگرچہ ابھی تک اس کے سامنے والے دو بڑے دانت نہ نکلے ہوں(جن کی وجہ سے جانور کو عُرْف میں ’...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟