
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
سوال: کیا مرد حالتِ احرام میں ایسے بوٹ وغیرہ پہن سکتا ہے، جن سے اوپر نیچے سے ٹخنوں سمیت پورا قدم ہی چھپ جاتا ہے؟
احرام کی چادر پر دھاگے وغیرہ سے نام لکھوانے کا حکم؟
سوال: کیا مرد اپنے احرام کی اوپر والی چادر پر دھاگے وغیرہ سے کڑھائی Embroidery کرواکر اپنا نام وغیرہ لکھواسکتا ہے ؟ نیز اگر کوئی اس طرح کا احرام پہنے تو کیا اس سے کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں ؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حیض میں ٹھہرا، مگر ولد الزنا نہیں، زیدکا ترکہ ان سب اولاد کو ملے گا۔ ہاں! دونوں سے معاً نکاح کیا دونوں زوجہ ورنہ پچھلی ترکہ نہ پائے گی،یہ سب اس صورت م...
حالتِ احرام میں ٹھنڈک حاصل کرنےکے لیے یا نفل غسل کرنا کیسا؟
سوال: کیا احرام کی حالت میں فرض غسل کے علاوہ نفل غسل بھی کرسکتے ہیں یا نہیں؟
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرہ کرنے کے بعد عورت کے لیے غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں، اورایک احرام سے ایک عمرہ کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے لیے اس احرام کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
حلق کروانے سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص عمرے میں طواف و سعی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے ہی بیرونِ حرم جاکر دوبارہ نئے احرام کی نیت کرکے آگیا، اور پھر کسی نے بتایا کہ تمہیں تو پہلے حلق کروانا چاہئے تھا تو اس نے پہلے حلق کروا دیا اور پھر اس دوسرے عمرے کے ارکان یعنی طواف، سعی کی اور آخر میں پھر حلق کروا دیا تو اب ایسے شخص پر کتنے دم لازم ہوں گے؟سائل:(کراچی)
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: مسئلہ کے متعلق کلام فرمایا اور مذہب شیخین کوہی راجح و مفتی بہ قراردیا۔ایک جگہ فرماتے ہیں: ’’فالصحیح فی التراویح النیابۃ عن شفع واحد مطلقاً ولو صلی ارب...
جواب: حیض اور حمل کی مدت وغیرہ کا وقت معلوم کرتے ہیں ۔ ( تفسیر نسفی، سورۃ البقرہ، تحت آیت 189، جلد 1، صفحہ 164، مطبوعہ بیروت ) دین اسلام میں شراب نوشی حر...